راشٹریہ جنتا دل کو الوداع کہیگی حنا شہاب؟ پریس کانفرنس کر کے چھیڑ دی بحث

پٹنہ (سیف الرحمٰن/انصاف ٹائمس) راجیہ سبھا کیلئے راشٹریہ جنتا دل سے میسا بھارتی اور بسفی کے ممبر اسمبلی فیّاض احمد کے ناموں کا اعلان ہونے کے بعد سابق ممبر پارلیمنٹ اور راشٹریہ جنتا دل کے بانی مرحوم شہاب الدین کی زوجہ حنا شہاب نے آج پریس کانفرنس کیا جسمیں انہوں نے میڈیا کے ذریعے راشٹریہ جنتا دل چھوڑنے کے سوال پر یہ کہ کر بحث گرم کر دیا ہے کہ میں عوام سے مشورہ کرونگی اور عوام کا جو فیصلہ ہوگا وہی کرونگی واضح ہو کہ شہاب فیملی کا تعلق لالو فیملی و پارٹی سے اسی زمانے سے کھٹا چل رہا ہے جب شہاب الدین کا انتقال ہوا تھا اور پارٹی کے سینئر لیڈران نے اس وقت اُنکی فیملی کو تقریباً تنہا چھوڑ دیا تھا- اس بیچ خبر آ رہی ہے کہ حنا شہاب جنتا دل یونائیٹڈ میں بھی جا سکتی ہے کیونکہ بہت وقت سے جنتا دل یونائیٹڈ ان کو اپنے ساتھ لانے کی کوشش میں ہے

انڈیا اور اپوزیشن: انضمام، اتحاد، تنظیم,نظریہ اور مزاحمت — بقا کی آخری جنگ

✍️سیف الرحمٰنچیف ایڈیٹر: انصاف ٹائمس (اردو،ہندی،انگلش نیوز ویب سائٹ) اِن دنوں ہندوستانی سیاست میں ایسے

بہار کے امداد یافتہ مدارس کی جانچ کا فیصلہ، 10 دن میں رپورٹ طلب؛ ہر بلاک میں تین رکنی کمیٹی، تصاویر لینا بھی لازمی

بہار حکومت نے ریاست کے تمام غیر سرکاری تسلیم شدہ امداد یافتہ مدارس کی جانچ

جے ڈی یو کا دعویٰ: اراکین کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز، تنظیمی توسیع کو عوامی اعتماد کی جیت قرار دیا

جنتا دل (یونائیٹڈ) (جے ڈی یو) نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے رکن خاندان