پرشانت کشور کو بانکی پور کا ضمنی انتخاب لڑنا چاہیے، جیتیں یا ہاریں، جن سوراج کو فائدہ ہی پہنچے گا: کیپٹن راجیو، ترجمان جن سوراج بہار کی سیاست میں اِن دنوں بانکی پور ضمنی انتخاب کی چرچا زور پکڑ رہی ہے، وجہ ہیں پرشانت کشور۔ بانکی پور پٹنہ کی وہ Insaaf Times 20/06/2026