ذات پر مبنی مردم شُماری کیلئے تیجسوی نے پھر دیا بیان، پوچھا بڑا سوال

پٹنہ (سیف الرحمٰن/انصاف ٹائمس) بہار میں اپوزیشن نیتا و راشٹریہ جنتا دل کے لیڈر تیجسوی یادو ذات پر مبنی مردم شُماری کیلئے لگاتار متحرک نظر آ رہے ہیں- کل ہی انہوں نے اعلان کیا تھا کہ اگر ذات پر مبنی مردم شُماری نہیں ہوا تو ہم مردم شُماری نہیں ہونے دینگے – اور آج انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر سوال کیا ہے کہ “سائنسی و معتبر ڈیٹا کے بغیر کوئی بھی سرکار غریبوں ، ونچتوں، اور پچھڑے طبقات کی ترقی نہیں کر سکتی ہے- اب ایس سی ،ایس ٹی و سبھی مزاہب کی گنتی ہوتی ہے تو پسماندہ و زیادہ پسماندہ اور اعلیٰ طبقات کی گنتی کیوں نہیں ہو سکتی” اُن کے لگاتار بیانوں کا اثر بڑھتا دکھ رہا ہے کیونکہ سوشل میڈیا پر ذات پر مبنی مردم شُماری کو لیکر بحث تیز ہوتی نظر نہیں آرہی ہے

انڈیا اور اپوزیشن: انضمام، اتحاد، تنظیم,نظریہ اور مزاحمت — بقا کی آخری جنگ

✍️سیف الرحمٰنچیف ایڈیٹر: انصاف ٹائمس (اردو،ہندی،انگلش نیوز ویب سائٹ) اِن دنوں ہندوستانی سیاست میں ایسے

بہار کے امداد یافتہ مدارس کی جانچ کا فیصلہ، 10 دن میں رپورٹ طلب؛ ہر بلاک میں تین رکنی کمیٹی، تصاویر لینا بھی لازمی

بہار حکومت نے ریاست کے تمام غیر سرکاری تسلیم شدہ امداد یافتہ مدارس کی جانچ