گیان ویاپی پر کانگریس کے سینئر لیڈر نے کیاخوشی کا اظہار، تاج محل اور قطب مینار کو ہندوؤں کے حوالے کرنے کی کی مانگ

پٹنہ(سیف الرحمٰن/انصاف ٹائمس) ایودھیا میں رام لللا کی زیارت کرنے پہونچے کانگریس کے سینئر لیڈر آچاریہ پرمود کرشنن نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے گیان ویاپی معاملے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے وہاں شیولنگ ملنے پر کہا کہ کھلی سچائی کو ثبوت کی ضرورت نہیں ہوتی ہے انہوں نے اسے عقیدے و بھارت کی عوامی جذبے سے جُڑا ہوا معاملہ بتایا لیکن یہ سوال بھی کیا کہ آج تک لنگ کو کیوں چھپایا گیا اور کس نے چھپایا؟ آگے آچاریہ نے کہا کہ عدالت جو فیصلہ کریگی اُسے سب کو ماننا ہوگا ساتھ ہی انہوں نے قطب مینار اور تاج محل پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ یہ کسی مذہب کا نہیں بلکہ بھارت سرکار کے ہاتھوں میں ہے لہٰذا سرکار اس ہندوؤں کے حوالے کردے

انڈیا اور اپوزیشن: انضمام، اتحاد، تنظیم,نظریہ اور مزاحمت — بقا کی آخری جنگ

✍️سیف الرحمٰنچیف ایڈیٹر: انصاف ٹائمس (اردو،ہندی،انگلش نیوز ویب سائٹ) اِن دنوں ہندوستانی سیاست میں ایسے

بہار کے امداد یافتہ مدارس کی جانچ کا فیصلہ، 10 دن میں رپورٹ طلب؛ ہر بلاک میں تین رکنی کمیٹی، تصاویر لینا بھی لازمی

بہار حکومت نے ریاست کے تمام غیر سرکاری تسلیم شدہ امداد یافتہ مدارس کی جانچ

جے ڈی یو کا دعویٰ: اراکین کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز، تنظیمی توسیع کو عوامی اعتماد کی جیت قرار دیا

جنتا دل (یونائیٹڈ) (جے ڈی یو) نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے رکن خاندان