بی. پی. ایس.سی کا پی. ٹی امتحان رد،سائبر سیل سے پیپر لیک کی جانچ کیلئے ڈی. جی.پی بہار سے درخواست

پٹنہ (سیف الرحمٰن/انصاف ٹائمس) بی پی ایس سی کے صدر آر کے مہاجن نے اعلان کیا ہے کہ آج ہوئے بی پی ایس سی کے 67 ویں امتحان کو رد کیا جا رہا ہے اور پیپر لیک معاملے کی جانچ سائبر سیل سے کرانے کیلئے ڈی جی پی بہار سے درخواست کر دیا گیا ہےواضح ہو کہ آج بی پی ایس سی کے 67 ویں امتحان سے چند گھنٹوں پہلے ہی سوال نامہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا تھا – اسکی جانچ کےلئے کمیشن نے اپنے اعلیٰ افسران پر مبنی جانچ کمیٹی بنائی تھی جسے 24 گھنٹوں میں رپورٹ پیش کرنی تھی لیکن خبر ہے کہ اس کمیٹی نے 03 گھنٹوں میں ہی رپورٹ پیش کر دیا جس کے بنیاد پر کمیشن نے امتحان کو رد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ڈی جی پی سی پیپر لیک کی سائبر سیل سے جانچ کرانے کی مانگ کر دیا ہےاس معاملے کو لیکر سیاسی پارٹیوں کی طرف سے حکومت کے خلاف الزامات کے بوچھاڑ کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے

دربھنگہ کے دانی میں گونجا پیامِ سیرت، 600 طلبہ نے اسلامی کوئز میں دکھایا اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ

دانی، دربھنگہ۔ نئی نسل کو دینی تعلیم، اخلاقی اقدار اور پیغمبرِ اسلام حضرت محمد ﷺ

گاندھی۔امبیڈکر کے نظریات کے ساتھ علی گڑھ سے سہارنپور تک مکالمہ یاترا، اقلیتی حقوق سمیت کئی مسائل پر عوامی رائے ہموار کی جائے گی

ہندوستانی جمہوریت میں اقلیتوں کی سیاسی شمولیت، تحفظ اور نمائندگی کے حوالے سے کانگریس کے

بہار کانگریس بچاؤ مہم: سیکڑوں کانگریس کارکنوں کا دہلی میں احتجاج، قیادت میں تبدیلی سمیت چھ مطالبات پیش

بہار کانگریس کی موجودہ صورتحال سے ناراض سابق ارکانِ اسمبلی، سابق ضلعی صدور، سابق ریاستی