بلڈوزر پہونچی دلّی کے مدن پور ،امانت اللّٰہ خان نے جاکر روک دیا تو ہوگئے گرفتار، کہا مجھے گرفتار کر سکتے میرے حوصلوں کو نہیں

مدن پور خادر میں دلّی میونسپل کارپوریشن کے بلڈوزر چلائے جانے کے فیصلے کے بعد وہاں پہونچ کر بلڈوزر چلنے کو روکنے کی وجہ سے اوکھلا کے ایم ایل اے امانت اللّٰہ خان کو انکے ساتھیوں سمیت ڈیٹین کر لیا گیا ہے اور یہ خبر ابھی نہیں آسکی ہے کہ اُنہیں گرفتار کیا گیا ہے یا پھرڈیٹین- انہوں نے اپنے فیسبوک پیج پر پوسٹ کرکے خبر دیا ہے کہ دلّی پولیس نے مجھے گرفتار کر لیا ہے- آگے انہوں نے لکھا کہ ” مجھے گرفتار کر سکتے ہیں میرے حوصلے کو نہیں” واضح ہو کہ آج صبح ہی بلڈوزر مدن پور خادر بھیجی گئی تھی لیکن فوراً بڑی تعداد میں عوام نے امانت اللّٰہ خان کی قیادت میں میں جمع ہوکر بلڈوزر کے عمل کو روک دیا جس میں موقع پر امانت اللّٰہ خان نے کہا کہ غریبوں کے گھر کو کسی صورت گرنے نہیں دینگے

انڈیا اور اپوزیشن: انضمام، اتحاد، تنظیم,نظریہ اور مزاحمت — بقا کی آخری جنگ

✍️سیف الرحمٰنچیف ایڈیٹر: انصاف ٹائمس (اردو،ہندی،انگلش نیوز ویب سائٹ) اِن دنوں ہندوستانی سیاست میں ایسے

بہار کے امداد یافتہ مدارس کی جانچ کا فیصلہ، 10 دن میں رپورٹ طلب؛ ہر بلاک میں تین رکنی کمیٹی، تصاویر لینا بھی لازمی

بہار حکومت نے ریاست کے تمام غیر سرکاری تسلیم شدہ امداد یافتہ مدارس کی جانچ

جے ڈی یو کا دعویٰ: اراکین کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز، تنظیمی توسیع کو عوامی اعتماد کی جیت قرار دیا

جنتا دل (یونائیٹڈ) (جے ڈی یو) نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے رکن خاندان