اس مہلک وباء میں ڈاکٹر رحمان کے انوکھے خدمات

دانش رضا

محمد دانش رضا , محمد قمرالدین متعلم شعبہ ترسیل عامہ و صحافت مولانا آزاد نیشنل اردو یونیرسٹی ممبئی: ایک طرف کورونا کے نام پر جہاں ڈاکٹر لوگوں کو لوٹ رہے ہیں، وہیں لوگ کا مسیحا بن کر ابھرے ہیں ایگریپڈا کے ڈاکٹر محفوظ الرحمان_ کورونا کے مریضوں سے نجی اسپتالوں کے طرف سے کافی زیادہ بل لینے کے معاملے سامنے آئے ہیں، اس تقریب میں ممبئی کے آگریپڈا میں ڈاکٹر محفوظ الرحمان غریب کرونا مریضوں کے لئے مددگار ثابت ہو رہے ہیں_ دراصل ڈاکٹر رحمان معمولی فیس لیکر کورونا کے مریضوں کا علاج کرتے نکی اہلیہ ڈاکٹر سید فرہ بھی مدد کرتی ہے_ اس بارے ُ نکے اس کام میں ا ُ ہے_ ا ُسکی معاشی میں ڈاکٹر رحمان بتاتے ہے کہ ہمارے پاس جو بھی مریض آتا ہے ا تقریب کے مطابق اس سے فیس لیا جاتا ہے۔اگر کوئی مریض ضرورت مند ہے ُسکی ہر ممکن مدد کرتے ہیں_ کئی عارضی لوگوں کو ڈاکٹر رحمان کی تو ا علاج سے آرام ملا ہے_ یہی وجہ ہے کہ مقامی شہری ان کی زبردست تعریف کرتے ہیں_ ڈاکٹر رحمن کی خدمات کے احساس کے پیش نظر، شیوسینا کے مقامی ایم ایل اے یمینی یشونت جاڈھوا، وشو ہندو پریشد، گولی کی تنظیم، کانگریس سمیت متعدد تنظیموں نے انہیں میمنٹو دے کر اور خطوط دے کر ان کو اعزاز بخشا ہے_ کورونا کے بعد کالا فنگس تیزی سے پھیل رہا ہے_ اس بیماری کے بارے میں ڈاکٹر رحمان کہتے ہیں کہ اس مرض سے نہ گھبرائیں بلکہ اس بیماری سے آگاہ رہیں، اگر اس بیماری کے بارے میں شبہ ہے تو فوری طور پر ڈاکٹر سے رابطہ کریں_ ڈاکٹر رح ٰمن اور ان کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ لوگوں کو کورونا اور بلیک فنگس سے محتاط رہنے کی ضرورت ہے_

وندے ماترم کے تمام اشعار کی لازمی قرأت غیر آئینی اور ناقابل قبول: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے مرکزی حکومت کی اس حالیہ نوٹیفکیشن پر سخت

ملک گیر ہڑتال کی حمایت میں پٹنہ میں احتجاج، دیپانکر بولے: “چار لیبر کوڈ واپس لینے ہوں گے”

مرکزی ٹریڈ یونینوں کی اپیل پر منعقدہ ملک گیر عام ہڑتال کی حمایت میں جمعرات

بہار میں 9.16 لاکھ پی ایم آواس نامکمل، مرکز سے فنڈز کا انتظار

بہار اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں بدھ کے روز وزیرِ اعظم آواس یوجنا (دیہی) کے

بہار میں ایس.ڈی.پی.آئی کو نئی قیادت: این یو عبدالسلام ریاستی انچارج مقرر، تنظیمی توسیع کو ملے گی رفتار

سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) نے بہار میں تنظیمی ڈھانچے کو