لالو یادو کا یوم ولادت ہے آج، پورے بہار میں منایاجا رہا یوم انصاف اور یوم خیر خواہی

پٹنہ (سیف الرحمٰن/انصاف ٹائمس) راشٹریہ جنتا دل کے سپریمو لالو پرساد یادو کا 75 واں یوم ولادت آج 11 جون کو ہے جس کو بہار بھر میں یوم انصاف اور یوم خیر خواہی کے طور پر منایا جا رہا ہے جس میں راشٹریہ جنتا دل کی طرف سے پنچایت سطح سے لیکر صوبائی سطح تک تمام چھوٹے بڑے لیڈران غریب عوام کو کھانا کھلا کر یہ پیغام دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ لالو پرساد یادو غریبوں کے نیتا رہے ہیں

غیر ملکی چندہ ضابطہ ترمیمی بل ۲۰۲۶ پر ایس ڈی پی آئی کی سخت مخالفت، “آمرانہ اور غیر آئینی” قرار دیا

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے مجوزہ غیر ملکی چندہ ضابطہ ترمیمی بل ۲۰۲۶ کے

کانپور میں تنتر-منتر کے نام پر حیوانیت: نو بیاہتا خاتون کے برہنہ پوجا اور جنسی استحصال کے سنگین الزامات

اتر پردیش کے کانپور سے ایک نہایت چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے، جس

ایران پر ایٹمی حملے کا خدشہ: اقوام متحدہ کے نمائندے محمد صفا کے الزامات سے عالمی تشویش میں اضافہ

لبنانی نژاد انسانی حقوق کے کارکن محمد صفا نے اقوام متحدہ کی کارکردگی پر سنگین

چھ سال بعد پہلی عبوری راحت: بھائی کی شادی میں شرکت کے بعد شرجیل امام دوبارہ تہاڑ جیل لوٹ گئے

تقریباً چھ برس سے جیل میں قید جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے ریسرچ اسکالر اور