مسجد اقصیٰ کے گنبد کو 28 مئی کو شہید کرنے و ہیکل سلیمانی کی تعمیر کا اعلان، فلسطینی حکومت نے کیا مذمت

پٹنہ (سیف الرحمٰن/انصاف ٹائمس) اسرائیل کی دہشت گرد صہیونی تنظیم لہاوا کے صدر بینٹزی گوپسٹین نے 28 مئی کو فلیگ مارچ کے ساتھ مسجد اقصیٰ کے گنبد کو شہید کرنے کا اعلان کیا ہے بنٹزی گوپسٹین نے سوشل میڈیا پر ایک میم بھی شیئر کیا ہے جسمیں اقصیٰ کے گنبد کو بلڈوزر سے گھرا ہوا دکھایا گیا ہے اور لکھا گیا ہے کہ “ہم پتھر کی گنبد کو توڑنے آرہے ہیں” ساتھ ہی گنبد کو شہید کرنے کے ساتھ ہی ہیکل سلیمانی کی تعمیر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جس کےلئے لوگوں کو موبالائز کرنے کا کام بھی جاری ہے – تو وہیں اسرائیلی وزارت خارجہ نے اس اعلان و تیاری کی سخت لفظوں میں مذمت کرتے ہوئے اس کےلئے اسرائیلی حکومت کو ذمّہ در ٹھہرایا ہے

انڈیا اور اپوزیشن: انضمام، اتحاد، تنظیم,نظریہ اور مزاحمت — بقا کی آخری جنگ

✍️سیف الرحمٰنچیف ایڈیٹر: انصاف ٹائمس (اردو،ہندی،انگلش نیوز ویب سائٹ) اِن دنوں ہندوستانی سیاست میں ایسے

بہار کے امداد یافتہ مدارس کی جانچ کا فیصلہ، 10 دن میں رپورٹ طلب؛ ہر بلاک میں تین رکنی کمیٹی، تصاویر لینا بھی لازمی

بہار حکومت نے ریاست کے تمام غیر سرکاری تسلیم شدہ امداد یافتہ مدارس کی جانچ

جے ڈی یو کا دعویٰ: اراکین کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز، تنظیمی توسیع کو عوامی اعتماد کی جیت قرار دیا

جنتا دل (یونائیٹڈ) (جے ڈی یو) نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے رکن خاندان