ذات پر مبنی مردم شُماری کیلئے ہوئی نتیش اور تیجسوي کی ملاقات، تیجسوي نے کہا آخری تک لڑائی جاری رکھینگے

پٹنہ (سیف الرحمٰن/انصاف ٹائمس) ذات پر مبنی مردم شُماری کو لیکر آج بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار و اپوزیشن نیتاتیجسوي یادو کے بیچ ملاقات ہوئی جسمیں تیجسوي نے وزیر اعلیٰ کو میمورینڈم دیکر مانگ کیا کہ ایک بار پھر سے مرکز سے بہار ریاست کی طرف سے ذات پر مبنی مردم شُماری کیلئے درخواست کیا جائے کیونکہ پہلے ہم تمام پارٹی کا وفد مِل کر درخواست کر چکا اور دو بار بہار سے قرارداد پاس کر بھی بھیجا جا چکا ہے لہٰذا ہمیں پھر سے اپیل کرنا چاہیے اور اگر مرکز ساتھ نہ دے تو خود بہار سرکار اپنے خرچ پر بہار میں ذات پر مبنی مردم شُماری کرائے- وزیر اعلیٰ نے اس پر جلد جواب کا وعدہ کیا- تیجسوي نے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس لڑائی کو ہم اخیر تک جاری رکھینگے

بہار میں 9.16 لاکھ پی ایم آواس نامکمل، مرکز سے فنڈز کا انتظار

بہار اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں بدھ کے روز وزیرِ اعظم آواس یوجنا (دیہی) کے

بہار میں ایس.ڈی.پی.آئی کو نئی قیادت: این یو عبدالسلام ریاستی انچارج مقرر، تنظیمی توسیع کو ملے گی رفتار

سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) نے بہار میں تنظیمی ڈھانچے کو

اورنگ آباد: لڑکوں سے ملاقات پر پابندی کے بعد چار لڑکیوں نے خودکشی کی، ایک بچی زندہ بچ گئی

بہار کے اورنگ آباد ضلع کے ہسپورا تھانہ علاقے کے سید پور گاؤں میں پانچ

مکھیا کو اسلحہ لائسنس دینے کا معاملہ اسمبلی میں گرما گیا، حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

پیر کے روز بہار اسمبلی میں پنچایت نمائندوں، بالخصوص مکھیا کو اسلحہ لائسنس دینے کا

پپو یادو کی گرفتاری پر مانجھی کا بیان: نیٹ طالبہ کے قتل کی سخت مذمت، گرفتاری پرانے مقدمے میں

مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی نے پورنیہ سے آزاد رکنِ پارلیمنٹ راجیش رنجن عرف پپّو