ذات پر مبنی مردم شُماری کیلئے آر پار کے ارادے میں تیجسوی یادو، سڑک پر اترنے و دہلی تک پیدل مارچ کا اعلان

پٹنہ (سیف الرحمٰن/انصاف ٹائمس) ذات پر مبنی مردم شُماری کو لیکر بہار میں اپوزیشن کے لیڈر ، راجد نیتا تیجسوی یادو نے آج بیان دیا کہ ہماری پارٹی کی کوشش سے دو بار بہار اسمبلی سے قرار داد پاس ہوا لیکن اب اس لڑائی کو لیکر سڑک پر ہی اُترا جائیگا اور دلّی تک پیدل مارچ بھی کیا جائیگا- واضح ہو کہ تیجسوی لگاتار اس معاملے پر متحرک رہے ہیں لیکن گزشتہ چند دنوں سے ان کے بہت شخت بیانات اس سلسلے میں آ رہے ہیں

غیر ملکی چندہ ضابطہ ترمیمی بل ۲۰۲۶ پر ایس ڈی پی آئی کی سخت مخالفت، “آمرانہ اور غیر آئینی” قرار دیا

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے مجوزہ غیر ملکی چندہ ضابطہ ترمیمی بل ۲۰۲۶ کے

کانپور میں تنتر-منتر کے نام پر حیوانیت: نو بیاہتا خاتون کے برہنہ پوجا اور جنسی استحصال کے سنگین الزامات

اتر پردیش کے کانپور سے ایک نہایت چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے، جس

ایران پر ایٹمی حملے کا خدشہ: اقوام متحدہ کے نمائندے محمد صفا کے الزامات سے عالمی تشویش میں اضافہ

لبنانی نژاد انسانی حقوق کے کارکن محمد صفا نے اقوام متحدہ کی کارکردگی پر سنگین

چھ سال بعد پہلی عبوری راحت: بھائی کی شادی میں شرکت کے بعد شرجیل امام دوبارہ تہاڑ جیل لوٹ گئے

تقریباً چھ برس سے جیل میں قید جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے ریسرچ اسکالر اور