بی. پی. ایس.سی کا پی. ٹی امتحان رد،سائبر سیل سے پیپر لیک کی جانچ کیلئے ڈی. جی.پی بہار سے درخواست

پٹنہ (سیف الرحمٰن/انصاف ٹائمس) بی پی ایس سی کے صدر آر کے مہاجن نے اعلان کیا ہے کہ آج ہوئے بی پی ایس سی کے 67 ویں امتحان کو رد کیا جا رہا ہے اور پیپر لیک معاملے کی جانچ سائبر سیل سے کرانے کیلئے ڈی جی پی بہار سے درخواست کر دیا گیا ہےواضح ہو کہ آج بی پی ایس سی کے 67 ویں امتحان سے چند گھنٹوں پہلے ہی سوال نامہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا تھا – اسکی جانچ کےلئے کمیشن نے اپنے اعلیٰ افسران پر مبنی جانچ کمیٹی بنائی تھی جسے 24 گھنٹوں میں رپورٹ پیش کرنی تھی لیکن خبر ہے کہ اس کمیٹی نے 03 گھنٹوں میں ہی رپورٹ پیش کر دیا جس کے بنیاد پر کمیشن نے امتحان کو رد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ڈی جی پی سی پیپر لیک کی سائبر سیل سے جانچ کرانے کی مانگ کر دیا ہےاس معاملے کو لیکر سیاسی پارٹیوں کی طرف سے حکومت کے خلاف الزامات کے بوچھاڑ کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے

غیر ملکی چندہ ضابطہ ترمیمی بل ۲۰۲۶ پر ایس ڈی پی آئی کی سخت مخالفت، “آمرانہ اور غیر آئینی” قرار دیا

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے مجوزہ غیر ملکی چندہ ضابطہ ترمیمی بل ۲۰۲۶ کے

کانپور میں تنتر-منتر کے نام پر حیوانیت: نو بیاہتا خاتون کے برہنہ پوجا اور جنسی استحصال کے سنگین الزامات

اتر پردیش کے کانپور سے ایک نہایت چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے، جس

ایران پر ایٹمی حملے کا خدشہ: اقوام متحدہ کے نمائندے محمد صفا کے الزامات سے عالمی تشویش میں اضافہ

لبنانی نژاد انسانی حقوق کے کارکن محمد صفا نے اقوام متحدہ کی کارکردگی پر سنگین

چھ سال بعد پہلی عبوری راحت: بھائی کی شادی میں شرکت کے بعد شرجیل امام دوبارہ تہاڑ جیل لوٹ گئے

تقریباً چھ برس سے جیل میں قید جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے ریسرچ اسکالر اور