دی پلورلس پارٹی کی بہار نگر نگم الیکشن میں مضبوطی سے اترنے کی تیاری، اُمّید واروں سے مانگا گیا درخواست

پٹنہ (سیف الرحمن/انصاف ٹائمس)بہار میں آنے والے مہینوں میں ممکنہ نگر نگم الیکشن کےلئے سبھی بڑی ،چھوٹی پارٹیاں متحرک ہوگئی ہےواضح ہو کہ بہار میں نگر نگم الیکشن پارٹی کی بنیاد پر نہیں ہوتا ہے لیکن پارٹیوں کے حمایت یافتہ اُمیدوار ہر جگہ مقابلے کرتے ہیں اس بار وہ پارٹیاں بہت متحرک نظر آ رہی ہے جو کہ بہار کی پُرانی پارٹیوں کا متبادل بننے کی کوشش میں لگی رہتی ہیں اسمیں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین، آزاد سماج پارٹی ، سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا اور پپو یادو کی جن ادھیکار پارٹی قابل ذکر ہے اور اب انٹیلیکچوئل سیاست کیلئے مشہور ہورہی پشپم پریا کی پارٹی دی پلورلس پارٹی (دپا) نے بھی اس جنگ میں اترنے کا اعلان کیا ہے اور آفیشیل بیان جاری کر اُمّید واروں سے درخواست مانگا ہے بیان میں پارٹی صدر پشپم نے بہار نگر نگم ایکٹ 2007 کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس کے تحت میئر ،ڈپٹی میئر و وارڈ پارشد کو عوامی خدمت کیلئے بہت اثر دار طاقت دیا گیا ہے-پارٹی نے پیسوں و طاقت کی سیاست کو ختم کر ترقی کی سیاست کیلئے ایماندار و اچھی نیت والے لوگوں کو یہ کہ کر آگے آنے کو کہا ہے کہ اس مشن میں پلورلس پارٹی اس کیلئے منظم و منصوبہ بند پلیٹ فارم آپکو دیتا ہے جو کہ ہمیشہ آپکے قدم سے قدم ملاکر آپ کو گائیڈ کرنے كا کام کریگااس کا مکمّل ڈیٹیل پارٹی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری کیا ہے

غیر ملکی چندہ ضابطہ ترمیمی بل ۲۰۲۶ پر ایس ڈی پی آئی کی سخت مخالفت، “آمرانہ اور غیر آئینی” قرار دیا

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے مجوزہ غیر ملکی چندہ ضابطہ ترمیمی بل ۲۰۲۶ کے

کانپور میں تنتر-منتر کے نام پر حیوانیت: نو بیاہتا خاتون کے برہنہ پوجا اور جنسی استحصال کے سنگین الزامات

اتر پردیش کے کانپور سے ایک نہایت چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے، جس

ایران پر ایٹمی حملے کا خدشہ: اقوام متحدہ کے نمائندے محمد صفا کے الزامات سے عالمی تشویش میں اضافہ

لبنانی نژاد انسانی حقوق کے کارکن محمد صفا نے اقوام متحدہ کی کارکردگی پر سنگین

چھ سال بعد پہلی عبوری راحت: بھائی کی شادی میں شرکت کے بعد شرجیل امام دوبارہ تہاڑ جیل لوٹ گئے

تقریباً چھ برس سے جیل میں قید جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے ریسرچ اسکالر اور