تعلیم اور یونیورسٹی

تعلیم اور یونیورسٹی
آئی جی آئی ایم ایس نرسنگ کالج میں 48 گھنٹے جاری شدید طلبہ تحریک کا خاتمہ: وائس پرنسپل کو تمام تعلیمی ذمہ داریوں سے ہٹا دیا گیا، ذہنی ہراسانی اور امتیاز کے الزامات کی اعلیٰ سطحی جانچ کمیٹی تشکیل، 2018 سے التوا میں پڑے وظیفے پر بھی یقین دہانی، اسپتال خدمات متاثر ہونے کے بعد انتظامیہ اور طلبہ کے درمیان مذاکرات میں اتفاق

پٹنہ میں واقع اندرا گاندھی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے نرسنگ کالج میں گزشتہ 48 گھنٹوں سے جاری طالبات کا احتجاج جمعہ کے روز

تعلیم اور یونیورسٹی
بہار کے 208 نئے سرکاری ڈگری کالجوں کی اساتذہ تقرری فہرست سے اردو کو خارج رکھنے پر بڑا تنازع، امارتِ شرعیہ نے وزیراعلیٰ اور وزیر تعلیم کو خط لکھ کر شدید اعتراض ظاہر کیا؛ آئین اور قومی تعلیمی پالیسی کا حوالہ دیتے ہوئے اردو کو 17ویں مضمون کے طور پر شامل کرنے کا فوری مطالبہ کیا

بہار میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے سلسلے میں جاری تیاریوں کے درمیان اردو مضمون ایک بار پھر بڑے تنازع اور بحث کا موضوع بن

تعلیم اور یونیورسٹی
ٹی.آر.ای 4.0 پر پٹنہ میں ہنگامہ: اساتذہ امیدواروں پر لاٹھی چارج سے سیاست گرم، آر.جے.ڈی، بھاکپا مالے، سی.پی.ایم اور ایس.ڈی پی.آئی حکومت پر حملہ آور؛ حزب اقتدار کے اتحادی رہنما چراغ پاسوان نے بھی اٹھائے سوال

بہار پبلک سروس کمیشن (بی پی ایس سی) کی جانب سے اساتذہ بھرتی امتحان ٹی آر ای 4.0 کا نوٹیفکیشن جاری نہ کیے جانے کے

تعلیم اور یونیورسٹی
بی پی ایس سی بھرتی نظام میں بڑے بدلاؤ کے اشارے: ٹی آر ای 4 میں ابتدائی اور مرکزی امتحان کا نیا پیٹرن نافذ ہو سکتا ہے! اے ای ڈی او امتحان تنازع کے بعد کمیشن اور حکومت سرگرم، نئی نظام نافذ ہونے کی صورت میں اساتذہ بھرتی میں تاخیر کا امکان

بہار پبلک سروس کمیشن (بی پی ایس سی) کے بھرتی امتحانات میں جلد ہی ایک بڑا بدلاؤ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ حال ہی میں

تعلیم اور یونیورسٹی
بلو ٹوتھ ڈیوائس، سالور گینگ اور منظم بدعنوانی کے خدشات کے درمیان بہار پبلک سروس کمیشن کا بڑا فیصلہ: اسسٹنٹ ایجوکیشن ڈیولپمنٹ آفیسر سمیت دو بھرتی امتحانات منسوخ، ۳۲ امیدواروں پر پابندی؛ کمیشن کا دعویٰ — “پرچہ لیک ہونے کا ثبوت نہیں، لیکن امتحان کی شفافیت متاثر کرنے کی کوشش کی گئی”

بہار میں سرکاری بھرتی امتحانات کی شفافیت ایک بار پھر بڑے سوالوں کے گھیرے میں آ گئی ہے۔ بہار پبلک سروس کمیشن نے اسسٹنٹ ایجوکیشن

تعلیم اور یونیورسٹی
کم فیس میں انجینئر بننے کا بڑا موقع: مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں 2026-27 سے نئے بی ٹیک کورسز کا آغاز، 19 مئی کو داخلہ امتحان، جدید انفراسٹرکچر اور IIT-NIT تربیت یافتہ فیکلٹی کا دعویٰ

ملک میں تکنیکی تعلیم کو فروغ دینے کی سمت ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی (مانو) نے تعلیمی سال 2026-27 سے

تعلیم اور یونیورسٹی
مفت رہائش، کھانا، یونیفارم، کتابیں اور جدید لیبارٹریوں کی سہولت کے ساتھ اقلیتی طلبہ کے لیے بڑا موقع: حکومتِ بہار کی رہائشی اسکول اسکیم کے تحت 17 مئی کو داخلہ امتحان، یکم مئی تک درخواست کی آخری تاریخ

حکومتِ بہار کے محکمۂ اقلیتی فلاح کے تحت اقلیتی برادری کے طلبہ کے لیے ایک اہم تعلیمی اقدام کے طور پر “بہار اسٹیٹ اقلیتی رہائشی

تعلیم اور یونیورسٹی
گیا کے طالب علم شُبھم کمار نے جوائنٹ انٹرنس ایگزامینیشن (مین) 2026 میں تاریخ رقم کر دی: والد کی چھوٹی ہارڈویئر دکان سے اٹھ کر سو فیصد پرسنٹائل کے ساتھ ملک میں تیسرا مقام حاصل کیا، بہار ٹاپر بن گئے

بہار کے ضلع گیا کے باصلاحیت طالب علم شُبھم کمار نے ملک کے موقر انجینئرنگ داخلہ امتحان جوائنٹ انٹرنس ایگزامینیشن (مین) 2026 میں نمایاں کامیابی