ملت ٹائمس کے آٹھویں یوم تاسیس پر صحافیوں کے گیٹ ٹو گیدر کا انعقاد،پریس کلب کے صدر گوتم لہیری،کوگٹو میڈیا فاؤنڈیشن کے جنرل سکریٹری علی جاوید سمیت درجنوں صحافیوں کی شرکت

پٹنہ (اِنصاف ٹائمس ڈیسک) کثیر لسانی نیوز پورٹل و نیوز یوٹیوب چینل ملت ٹائمس کا آٹھواں یوم تاسیس دہلی کے بٹلہ ہاؤس میں واقع ملت ٹائمس آفس میں منعقد ہوا،یوم تاسیس کے موقع پر ملت ٹائمس کے چیف ایڈیٹر شمس تبریز قاسمی،پریس کلب آف انڈیا کے صدر گوتم لہیری اور كوگٹو میڈیا فاؤنڈیشن کے جنرل … Read more

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی میٹنگ حیدرآباد میں منعقد،گیان ویاپی و متھرا اور فلسطین سمیت کئی موضوعاتِ پر قرارداد منظور

پٹنہ (پریس ریلیز/اِنصاف ٹائمس)مؤرخہ: ١٨؍ جنوری ٢٠٢٤ء روز جمعرات کو المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کا اجلاس منعقد ہوا، حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر بورڈ نے صدارت کی اور بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی نے کارروائی چلائی، بورڈ کے نائب … Read more

بابری مسجد جیسی ہوگی بھٹکل مسجد کی حالت میڈیا اسے دھمکی کے طور پر لکھ سکتے ہیں ہمیں کوئی پرواہ نہیں: بی جے پی ایم پی اننت کمار ہیگڑے

(خدیجہ خاتون/انصاف ٹائمس پٹنہ)جیسے جیسے رام مندر کے افتتاح کا وقت قریب آ رہا ہے، فرقہ پرستوں اور بی جے پی لیڈروں کے حوصلے بلند ہوتے جا رہے ہیں۔ کرناٹک سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ اننت کمار ہیگڈے نے ایک متنازعہ بیان دیتے ہوئے مسجد کو شہید کرنے کی کھلی دھمکی … Read more

انجمن اسلام بیرسٹر اے.آر انٹولے کالج آف لاء ممبئی کی جانب سے مفت قانونی امداد کیمپ کا انعقاد

ممبئی (عبد اللہ ندوی/اِنصاف ٹائمس) مؤرخہ 14 جنوری 2024 کو باندرہ کرلا کمپلیکس گراؤنڈ کتاب میلا میں بوقت 2 بجے دوپہر تا 5 بجے شام انجمن لاء کالج کی جانب سے ایک کامیاب مفت قانونی امداد کیمپ لگایا گیا جس میں کالج کے طلبہ نے کثیر تعداد میں جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی … Read more

بہار کی راجدھانی پٹنہ کے پھلواری شریف میں لکڑیاں چننے گئی دو دلت لڑکیوں کی عصمت دری، بیٹیاں کیوں محفوظ نہیں؟

پٹنہ (خدیجہ خاتون/اِنصاف ٹائمس) پٹنہ کے پھلواری شریف میں گھر سے لکڑیاں چننے نکلی دو دلت لڑکیوں کی عصمت دری کی گئی۔ پولیس نے موقع سے ایک لڑکی کی لاش برآمد کی ہے۔ اس کے دونوں بازو اور ٹانگیں بری طرح ٹوٹی ہوئی تھیں، جبکہ دوسری نوجوان خون میں لت پت پائی گئی۔ جانکاری کے … Read more

این سی آر بی کے تشویشناک اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ہر دن اوسطاً چھ انسانی اسمگلنگ کے معاملے ہوتے ہیں درج۔

پٹنہ (خدیجہ خاتون/اِنصاف ٹائمس) نئی دہلی نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے مطابق، ملک میں ہر دن اوسطاً چھ کیس رپورٹ ہو تے ہیں۔ سب سے زیادہ اسمگلنگ جبری مشقت اور جنسی استحصال/ جسم فروشی کے لیے کی جاتی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق تین سالوں (2020 سے 2022) میں 24 فیصد اضافہ ہوا ہے۔جب … Read more

مسجد خالی کرو نہیں تو کتنے مارے جاؤگے یا کیا ہوگا نہیں پتا, بھارت ہندو راشٹر بنیگا: ایشورپا

پٹنہ (خدیجہ خاتون/اِنصاف ٹائمس) کرناٹک کے سابق وزیر اور بی جے پی کے سینئر نیتا کے ایس ایشورپا اپنے نفرتی بیان کو لیکر ایک بار پھر سرخیوں میں ہے، اُنہوں نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے ذریعے تباہ کئے گئے مندروں کی زمین پر بنی مسجدوں کو خالی خالی کرو، ایسا نا کرنے پر سنگین … Read more

وزیر تعلیم چندر شیکھر کے خلاف تھانے میں درج شکایت, سی ایم نتیش سے کیا یہ بڑا مطالبہ

پٹنہ (خدیجہ خاتون/اِنصاف ٹائمس) بہار کی راجدھانی پٹنہ سے ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے۔ دراصل ہندو شیو بھوانی سینا کے قومی صدر لو کمار سنگھ بہار کے وزیر تعلیم پروفیسر چندر شیکھر کے ذریعے رام مندر کو لے کر دیئے گئے بیان کے خلاف پٹنہ کے کوتوالی تھانے میں تحریری شکایت درج کرائی … Read more

بہار کی سعدیہ پروین بنی پائلٹ حجاب پہن کر ارائینگی جہاز

پٹنہ (خدیجہ خاتون/اِنصاف ٹائمس) ایک وڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے، جو کہ بہار کی رہنے والی سعدیہ پروین کی ہے جو پائلٹ بنی ہے، سوان کےمیاچاری رگھو ناتھ پور گاؤں سے تھوڑا آگے ہے۔ وہ کہتی ہے کے سفر بہت مشکل تھا اِس لیے آسان ہوتا گیا اور یہ ہمارا شوق … Read more

بلقیس بانو کے مجرمین کی سزا بحال، سپریم کورٹ کا جراءت مندانہ فیصلہ: قاسم رسول الیاس ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے خیرمقدم کیا

نئی دہلی (پریس ریلیز/اِنصاف ٹائمس)ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کا خیر مقدم کیا،جس میں بلقیس بانو عصمت دری کے مجرمین کی گجرات حکومت کے ذریعہ معافی و رہائی کو کالعدم قرار دے کر ایک تاریخی فیصلہ کیا ہے اور عدالتی نظام پر عوام کے اعتماد کو بحال کیا ہے۔ ویلفیئر پارٹی … Read more