انتخابات کے نتائج سے سبق سیکھ کر نفرت سے پاک ہندوستان قائم ہو ۔ ایس ڈی پی آئی
پٹنہ (پریس ریلیز/اِنصاف ٹائمس)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے لوک سبھا انتخابات 2024کے نتائج پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوک سبھا الیکشن کا نتیجہ کسی حد تک نہ نفع نہ نقصان والا نتیجہ ہے جس میں دونوں اتحادوں کو حکومت بنانے کا مینڈیٹ حاصل ہواہے۔ … Read more