یو.اے.ای کے صدر کا ہوا انتقال،ملک بھر میں 40 دنوں تک سوگ کا اعلان

Spread the love
پٹنہ (سیف الرحمٰن/انصاف ٹائمس) یو.اے.ای کے صدر شیخ خلیفہ بن زید الیہیان کا آج 73 سال کی عمر میں آج انتقال ہوگیا ہےاسکی خبر امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وام نے جمعہ کے روز دیا ہےشیخ خلیفہ کے انتقال پر ملک میں چالیس دنوں کے سوگ کا انتقال ہوا ہے جو کہ جمعہ سے شروع ہوگا ساتھ ہی ملک کے تمام نجی و سرکاری شعبوں میں 03 دنوں تک سارے کام بند رہینگے

Leave a Comment