اسد الدین اویسی نے لیا کرونا کا ویکسین، افواہوں پر روک لگانے کی مسلم لیڈران کی خاموش کوشش

Spread the love

دہلی (سیف الرحمٰن/انصاف ٹائمز)
کرونا ویکسین ملک ہندوستان میں بھی تیزی کے ساتھ لگائے جا رہے ہیں لیکن افواہوں کے بازار بھی گرم ہیں خاص کر مزہبی طبقات میں اس بات پر چرچے ہیں کہ کرونا ویکسین لگایا جائے یا نہیں اس بیچ مزہبی و قومی لیڈران بھی ویکسین لیکر افواہوں پر خاموش روک لگانے کی کوشش کررہے ہیں اس سلسلے میں آج حیدرآباد سے ممبر پارلیمنٹ و مجلس اتحادالمسلمین کے قومی صدر اسد الدین اویسی صاحب نے کرونا ویکسین لیکر اپنے افیشیل فیس بک پیج پر اسکی جان کاری دی واضح ہوکہ چند دنوں پہلے ہی مسلمانوں کے مشہور مزہبی یونیورسٹی دارالعلوم دیوبند کے مہتمم ابولقاسم نعمانی نے بھی ویکسین لگاکر جان کاری میڈیا کو دیا تھا جس کے بعد ویکسین سے متعلق افواہوں پر روک لگتا نظر آرہا ہے

Leave a Comment