سیاسی

عمران مسعود بنائے گئے کانگریس کے قومی سکریٹری و دہلی کے انچارج، دیگر 04 لوگوں کو قومی سکریٹری بناکر الگ الگ ریاستوں کا انچارج بنایا گیا دہلی(سیف الرحمن/انصاف ٹائمز) انڈین نیشنل کانگریس نے اترپردیش کے اپنے نوجوان چہرہ سابق ایم.ایل.اے عمران مسعود کو قومی صدر کے حکم پر قومی سکریٹری بناکر دہلی کا انچارج متعین کیا ہے تو وہیں دیگر چار لوگوں کو بھی قومی سکریٹری بنا کر الگ الگ ریاستوں کا انچارج متعین کیا گیا ہے جس میں شری سپتا گری کو چھتیس گڑھ کا انچارج، دیپیکا پانڈے سنگھ کو اتراکھنڈ کا انچارج، سنجے دت کو ہماچل پردیش انچارج اور برج لال خبری کو بہار کا انچارج بنایا گیا ہے
عمران پرتاب گڑھی بنائے گئے کانگریس اقلیتی سیل کے قومی چیرمین دہلی (سیف الرحمن/انصاف ٹائمز) معروف شاعر و انڈین نیشنل کانگریس کے نوجوان لیڈر عمران پرتاب گڑھی کو کانگریس صدر کے حکم پر کانگریس اقلیتی سیل کا قومی چیرمین بنا دیا گیا ہے اور پارٹی نے اقلیتی سیل کےموجودہ قومی چیرمین ندیم جاوید کے کاموں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ان کی سراہنا کا اظہار کیا
سوسالہ پرانی ”مسجد غریب نواز“کا اِنہدام انتظامیہ کا مجرمانہ قدم، خاطی افسران کو فوراً برطرف کیا جائے اور مسجد اُسی جگہ بنا کر مسلمانوں کے حوالے کیا جائے۔ آل انڈیا امامس کونسل کا سخت مطالبہ

یوپی سنی وقف بورڈ اسلامی شعائر اور اوقاف سے متعلق اپنی ذمہ داریوں پر سنجیدگی کا مظاہرہ کرے۔ قومی ناظم عمومی١٩/ مئی ٢٠٢١ء، شاہین باغ،

مسئلہ فلسطین اور ملت اسلامیہ کی ذمہ داری

ازقلم: امام علی مقصود فلاحی۔متعلم: جرنلزم اینڈ ماس کمیونیکیشن۔مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد۔آج کل جو حالات ارض مقدس فلسطین میں رونما ہورہے ہیں اس

فلسطین کی حمایت میں بہار کے متعدد اضلاع میں ایس ڈی پی آئی کا احتجاج ہندوستان روز اول ہی سے فلسطینی مظلوموں کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔ منظر عالم

ازقلم: امام علی مقصود فلاحی۔متعلم: جرنلزم اینڈ ماس کمیونیکیشن۔مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد۔حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ بخار جہنم