پہلگام حملے پر امارتِ اسلامیہ افغانستان کا سخت ردعمل، متاثرین کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار

اِنصاف ٹائمس ڈیسک جموں و کشمیر کے پہلگام علاقے میں ہونے والے خوفناک دہشت گرد حملے پر امارتِ اسلامیہ افغانستان نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ منگل کے روز پیش آنے والے اس حملے میں 28 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ اس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے امارتِ اسلامیہ افغانستان کی وزارتِ خارجہ … Read more

اردو اسکولوں کے تحفظ کی جدوجہد میں قومی اساتذہ تنظیم بہار کی بڑی کامیابی، محکمہ تعلیم نے ضم کرنے کا فیصلہ واپس لیا

اِنصاف ٹائمس ڈیسک بہار میں اردو اسکولوں کے وجود کو ختم کرنے کی کوشش پر قومی اساتذہ تنظیم بہار نے زبردست اور منظم احتجاج درج کراتے ہوئے بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ نئی تعلیمی پالیسی 2020 کے تحت سیکنڈری اسکولوں میں جماعت ششم سے تعلیم شروع کرنے کی ہدایت جاری ہوئی، جس کے پہلے مرحلے … Read more

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ اور آئی.ایم.سی.آر نے وقف قانون مخالف تحریک روکی، پہلگام دہشت گرد حملے کے متاثرین سے یکجہتی کا اظہار

اِنصاف ٹائمس ڈیسک جموں و کشمیر کے پہلگام میں پیش آئے دردناک دہشت گرد حملے کے بعد آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ (AIMPLB) اور انڈین مسلمز فار سول رائٹس (آئی. ایم. سی. آر) سمیت دیگر شہری حقوق کی تنظیموں نے وقف ایکٹ میں مجوزہ ترمیمات کے خلاف جاری اپنی احتجاجی تحریک کو عارضی طور … Read more

کمبائینڈ موومنٹ فار دی کنسٹیٹیوشنل رائٹس آف مائنارٹیز نے پہلگام قتلِ عام کی سخت الفاظ میں مذمت کی – کہا: ’’یہ انسانیت اور کشمیری مہمان نوازی پر حملہ ہے

انصاف ٹائمس ڈیسک جموں و کشمیر کے پہلگام میں حالیہ دہشت گرد حملے میں 26 بے گناہ سیاحوں کی ہلاکت پر ملک بھر میں رنج و غم اور شدید غصے کا ماحول ہے۔ اس سفاکانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کمبائنڈ موومنٹ فار دی کنسٹیٹیوشنل رائٹس آف مائنارٹیز (CMCRM) نے اسے انسانیت کے خلاف … Read more

پہلگام دہشتگردانہ حملے کے خلاف وادی میں عوامی غصے کی لہر: اخبارات کا پہلا صفحہ سیاہ، مساجد سے اعلانات، وادی بھر میں نکالے گئے شمع جلوس

انصاف ٹائمس ڈیسک پہلگام میں 22 اپریل کو ہونے والے خونی دہشتگرد حملے کے بعد پوری وادی کشمیر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اس حملے میں 26 افراد جاں بحق ہوئے، جن میں 25 ہندوستانی اور ایک نیپالی شہری شامل ہیں، جب کہ 17 افراد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔ اس … Read more

پہلگام حملے میں کشمیری سپوتوں کا حوصلہ: سید حسین نے سیاحوں کی حفاظت کرتے ہوئے جان دے دی،نزاکت علی نے 11 سیاحوں کو بچایا

اِنصاف ٹائمس ڈیسک جموں و کشمیر کے پہلگام میں 22 اپریل کو ہونے والے دہشت گرد حملے میں جہاں 26 افراد جاں بحق ہوئے، وہیں مقامی کشمیریوں کی بہادری نے کئی جانیں بچا لیں۔ سید حسین: سیاحوں کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ضلع اننت ناگ کے ہپٹنارد گاؤں سے تعلق رکھنے والے سید حسین شاہ، … Read more

پہلگام حملے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ کو 10-10 لاکھ معاوضے کا وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ نے کیا اعلان، محبوبہ مفتی نے نکالا احتجاجی مارچ

اِنصاف ٹائمس ڈیسک جموں و کشمیر کے پہلگام میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کے بعد ریاست کی سیاست میں ہلچل مچ گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اس افسوسناک واقعے کی سخت مذمت کرتے ہوئے مرنے والوں کے لواحقین کو 10-10 لاکھ روپے مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ وہیں، پی ڈی پی … Read more

پہلگام حملے کے بعد ہندوتوا تنظیموں کی طرف سے کشمیر اور مسلمانوں کے خلاف سوشل میڈیا پر نفرت انگیز بیان بازی، ‘مسلمانوں کے قتل عام’ کا مطالبہ

انصاف ٹائمس ڈیسک جموں و کشمیر کے پہلگام میں منگل کے روز سیاحوں پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں 25 سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد ہندوتوا تنظیموں اور سوشل میڈیا صفحات نے کشمیر اور مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیان بازی شروع کر دی ہے۔ ان تنظیموں نے مسلمانوں کے ‘قتل عام’ … Read more

پہلگام میں سیاحوں کے قتل پر جموں و کشمیر میں یومِ سیاہ، مکمل ہڑتال کا اعلان – "ٹورِسٹ ہماری جان ہیں” کے نعروں کے ساتھ کینڈل مارچ

متحدہ مجلس علماء (MMU) کا پرامن احتجاج، میرواعظ عمر فاروق کا سخت ردعمل – اسلام امن کا مذہب ہے، دہشت گردی ناقابلِ قبول ہے اِنصاف ٹائمس ڈیسک پہلگام میں پیش آئے دل دہلا دینے والے دہشت گرد حملے میں 26 بے گناہ سیاحوں کی ہلاکت پر جموں و کشمیر کی فضا سوگوار اور غم و … Read more

جموں کشمیر کے پہلگام میں ملیٹنٹس کا خونی حملہ: بیسارن میں سیاحوں پر اندھا دھند فائرنگ، 27 ہلاک؛ امت شاہ سری نگر پہنچے، وزیر اعظم مودی نے دیئے سخت احکامات

انصاف ٹائمس ڈیسک جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے پہلگام علاقے میں واقع بیسارن وادی میں منگل کے روز ایک ہولناک ملیٹنٹ حملہ ہوا، جس میں اب تک 27 سیاحوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ درجنوں دیگر افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ یہ حملہ اس وقت ہوا جب … Read more