کوگٹو میڈیا کا قیام: قابل تحسین قدم

سیف الرحمٰن موجودہ وقت میں ہمارے ملک کی عوام بالخصوص مسلم طبقہ ایک کشمکش اور پریشانی کا شکار ہے، وہ اس وقت معاشرتی سطح پہ کئی طرح کے مسائل سے دو چار ہیں غیر مستحکم مسلم قیادت کی وجہ سے وہ اکثریتی طبقے کی جانب سے درپیش مسائل کا اعلی حکمت عملی سے سامنا کرنے … Read more

اُتر پردیش میں 250 سال پرانی مسجد کے سامنے اذان دینے پر عمر قریشی کو پولیس نے کیا گرفتار

(خدیجہ خاتون/ انصاف ٹائمس پٹنہ) یوپی کے شاملی میں تقریباً 4 بیگھہ میں پھیلے 250 سال پرانے خستہ حال ڈھانچے میں اذان دینے کے جُرم میں ہفتہ کے روز ایک شخص کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا جسے بہت سے لوگ مغل دور کی مسجد مانتے ہیںشاملی کے ایس پی ابھیشیک نے کہا … Read more

راجستھان کے ریلوے ملازم بٹی لال مینا کشمیر میں پاکستان کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار

(خدیجہ خاتون/انصاف ٹائمس پٹنہ) جموں اسٹیشن سے ریلوے ملازم گرفتار جو کہ راجستھان سے کشمیر آکر پاکستان کے لیے جاسوسی کر رہا تھا۔جموں کشمیر نیوز کے مطابق جموں کشمیر پولیس کو ایک بڑی کامیابی ملی ہے۔ جموں اسٹیشن سے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس پر پاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام ہے۔ … Read more

سائیکاٹرسث ڈاکٹر محمد قطب الدین کا خصوصی انٹرویو

انٹرویو نگار علیزے نجف امریکہ میں مقیم سائیکاٹرسٹ ڈاکٹر قطب الدین ایک ایسی شخصیت ہیں جو دینی حمیت اور معاشرتی فلاح و بہبود کے حوالے سے اپنی ایک نمایاں پہچان رکھتے ہیں ، اردو زبان سے محبت ان کی رگ و پے میں بسی ہوئی ہے، ڈاکٹر محمد قطب الدین کا بنیادی تعلق حیدرآباد میں … Read more

متبادل میڈیا کیلئے قومی سطح کی تنظیم "کوگٹو میڈیا فاؤنڈیشن” کا قیام عمل میں آیا

دہلی (اِنصاف ٹائمس ڈیسک) ملک کے معروف انگلش،اُردُو اور ہندی نیوز پورٹلس نے قومی سطح پر ایک جوائنٹ پلیٹ فارم بنانے کا فیصلہ لیا ہے،جس کا باضابطہ اعلان 02 جنوری کو دہلی کے بٹلہ ہاؤس میں واقع ملت ٹائمس کے آفس میں ہوا جہاں اس پلیٹ فارم کو "کوگٹو میڈیا فاؤنڈیشن” کا نام دیا گیا … Read more

وقت ہی زندگی ہے!

عبدالرشید طلحہ نعمانیؔ امام حسن البناء شہید کے بہ قول:وقت ہی زندگی ہے اور حقیقت بھی یہی ہے کہ انسان کی زندگی اس وقت سے عبارت ہے جسے وہ پیدائش کی گھڑی سے لے کر آخری سانس تک گزارتا ہے۔ جب وقت کی اتنی زیادہ اہمیت ہے یہاں تک کہ وقت ہی کو زندگی سے … Read more

یعقوب مرتضیٰ ندوی کو گولڈ میڈل سے نوازا گیا

پٹنہ (پریس ریلیز/اِنصاف ٹائمس) یعقوب مرتضیٰ کو بی اے ایل ایل بی (BA.LL.B) میں عمدہ کارکردگی کے لیےعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی جانب سے سال 2023 کے لیے گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔ یعقوب مرتضی نے اپنی ابتدائی تعلیم دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ سےحاصل کی ہے اور ان کا تعلق بہارکےضلع مدھوبنی میں واقع گاؤں … Read more

مسلم نوجوانوں سے …(نئے سال پر)ودود ساجد

کیا ہندوستان کے مسلم نوجوانوں اور خاص طور پر شمالی ہندوستان کی مسلم بستیوں میں رہنے والے نوجوانوں کو یہ معلوم ہے کہ گزشتہ 8 اکتوبر سے آج 31 دسمبر 2023 کی صبح تک کتنے فلسطینی مسلمان شہید ہوچکے ہیں؟ چاروں طرف سے آنے والی یہ اطلاعات بہت تکلیف دہ ہیں کہ سال رواں کے … Read more

غزہ جنگ اور صیہونیوں سے عالمی نفرت

فرحان بارہ بنکوی گزشتہ دو ماہ سے غزہ اسرائیل جنگ اور اسرائیل کی وحشیانہ قتل و غارت گری نے وہ خون آشام مناظر پیش کیے ہیں کہ عالم انسانیت کے سامنے اسرائیل کا خونی چہرہ طشت از بام ہو گیا ہے۔ دنیا بھر میں بسنے والے صہیونیوں نے اہل غزہ کے معصوم بچوں کے جس … Read more

وہ ہند میں سرمایہ ملت کا نگہبان: مجدد الف ثانیؒنقی احمد ندوی، ریاض، سعودی عرب

گردن نہ جھکی جس کی جہانگیر کے آگےجس کے نفس گرم سے ہے گرمی احراروہ ہند میں سرمایہ ملت کا نگہباناللہ نے بروقت کیا جس کو خبردار ہندوستان میں مغلیہ سلطنت کا بادشاہ اکبر اعظم اپنی بہت سی فتحیابیوں اور کامیابیوں کے ساتھ ساتھ اس لئے بھی مشہور ہوا کہ اس نے ایک نیا دین … Read more