کمبائینڈ موومنٹ فار دی کنسٹیٹیوشنل رائٹس آف مائنارٹیز نے پہلگام قتلِ عام کی سخت الفاظ میں مذمت کی – کہا: ’’یہ انسانیت اور کشمیری مہمان نوازی پر حملہ ہے

انصاف ٹائمس ڈیسک جموں و کشمیر کے پہلگام میں حالیہ دہشت گرد حملے میں 26 بے گناہ سیاحوں کی ہلاکت پر ملک بھر میں رنج و غم اور شدید غصے کا ماحول ہے۔ اس سفاکانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کمبائنڈ موومنٹ فار دی کنسٹیٹیوشنل رائٹس آف مائنارٹیز (CMCRM) نے اسے انسانیت کے خلاف … Read more

پہلگام دہشتگردانہ حملے کے خلاف وادی میں عوامی غصے کی لہر: اخبارات کا پہلا صفحہ سیاہ، مساجد سے اعلانات، وادی بھر میں نکالے گئے شمع جلوس

انصاف ٹائمس ڈیسک پہلگام میں 22 اپریل کو ہونے والے خونی دہشتگرد حملے کے بعد پوری وادی کشمیر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اس حملے میں 26 افراد جاں بحق ہوئے، جن میں 25 ہندوستانی اور ایک نیپالی شہری شامل ہیں، جب کہ 17 افراد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔ اس … Read more

پہلگام حملے میں کشمیری سپوتوں کا حوصلہ: سید حسین نے سیاحوں کی حفاظت کرتے ہوئے جان دے دی،نزاکت علی نے 11 سیاحوں کو بچایا

اِنصاف ٹائمس ڈیسک جموں و کشمیر کے پہلگام میں 22 اپریل کو ہونے والے دہشت گرد حملے میں جہاں 26 افراد جاں بحق ہوئے، وہیں مقامی کشمیریوں کی بہادری نے کئی جانیں بچا لیں۔ سید حسین: سیاحوں کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ضلع اننت ناگ کے ہپٹنارد گاؤں سے تعلق رکھنے والے سید حسین شاہ، … Read more

پہلگام حملے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ کو 10-10 لاکھ معاوضے کا وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ نے کیا اعلان، محبوبہ مفتی نے نکالا احتجاجی مارچ

اِنصاف ٹائمس ڈیسک جموں و کشمیر کے پہلگام میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کے بعد ریاست کی سیاست میں ہلچل مچ گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اس افسوسناک واقعے کی سخت مذمت کرتے ہوئے مرنے والوں کے لواحقین کو 10-10 لاکھ روپے مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ وہیں، پی ڈی پی … Read more

پہلگام حملے کے بعد ہندوتوا تنظیموں کی طرف سے کشمیر اور مسلمانوں کے خلاف سوشل میڈیا پر نفرت انگیز بیان بازی، ‘مسلمانوں کے قتل عام’ کا مطالبہ

انصاف ٹائمس ڈیسک جموں و کشمیر کے پہلگام میں منگل کے روز سیاحوں پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں 25 سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد ہندوتوا تنظیموں اور سوشل میڈیا صفحات نے کشمیر اور مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیان بازی شروع کر دی ہے۔ ان تنظیموں نے مسلمانوں کے ‘قتل عام’ … Read more

پہلگام میں سیاحوں کے قتل پر جموں و کشمیر میں یومِ سیاہ، مکمل ہڑتال کا اعلان – "ٹورِسٹ ہماری جان ہیں” کے نعروں کے ساتھ کینڈل مارچ

متحدہ مجلس علماء (MMU) کا پرامن احتجاج، میرواعظ عمر فاروق کا سخت ردعمل – اسلام امن کا مذہب ہے، دہشت گردی ناقابلِ قبول ہے اِنصاف ٹائمس ڈیسک پہلگام میں پیش آئے دل دہلا دینے والے دہشت گرد حملے میں 26 بے گناہ سیاحوں کی ہلاکت پر جموں و کشمیر کی فضا سوگوار اور غم و … Read more

جموں کشمیر کے پہلگام میں ملیٹنٹس کا خونی حملہ: بیسارن میں سیاحوں پر اندھا دھند فائرنگ، 27 ہلاک؛ امت شاہ سری نگر پہنچے، وزیر اعظم مودی نے دیئے سخت احکامات

انصاف ٹائمس ڈیسک جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے پہلگام علاقے میں واقع بیسارن وادی میں منگل کے روز ایک ہولناک ملیٹنٹ حملہ ہوا، جس میں اب تک 27 سیاحوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ درجنوں دیگر افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ یہ حملہ اس وقت ہوا جب … Read more

دہلی ہائی کورٹ میں جھکے بابا رام دیو! ’شربت جہاد‘ پر عدالت کی سخت ناراضگی

اِنصاف ٹائمس ڈیسک یوگا گرو بابا رام دیو کو اُن کے متنازع بیان ’شربت جہاد‘ پر دہلی ہائی کورٹ کی سخت پھٹکار کا سامنا کرنا پڑا۔ عدالت نے اس بیان کو "ناقابلِ معافی” اور "ناقابلِ یقین” قرار دیا اور کہا کہ یہ بیان عدالت کی روح کو جھنجھوڑ دیتا ہے۔ معاملہ کیا ہے؟ بابا رام … Read more

بھانجے کی محبت میں اندھی ہوئی رضیہ: شوہر کا قتل کر کے لاش کو ٹرالی بیگ میں بھر کر جنگل میں پھینکا

اِنصاف ٹائمس ڈیسک اترپردیش کے ضلع دیوریا سے ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک عورت نے اپنے بھانجے کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کا بے رحمی سے قتل کر دیا۔ قتل کے بعد لاش کو ایک ٹرالی بیگ میں بند کر کے 55 کلومیٹر دور جنگل میں پھینک دیا … Read more

ایسٹر سنڈے پر احمد آباد کے او دھو چرچ پر وی ایچ پی کا حملہ: دعا کی محفل میں خلل، پولیس کی خاموشی پر سوالات

اِنصاف ٹائمس ڈیسک ایسٹر سنڈے کے دن احمد آباد کے او دھو علاقے میں واقع ایک چرچ میں وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کے کارکنوں نے گھس کر امن سے چل رہی دعا کی محفل میں خلل ڈال دیا۔الزام ہے کہ وی ایچ پی کے ارکان چاکو اور ڈنڈوں کے ساتھ چرچ میں داخل … Read more