بہار

بہار
کشن گنج میں ایم.آئی.ایم کے قومی صدر اسد الدین اویسی نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مہاگٹھ بندھن میں شامل ہونے کے لیے صرف 6 نشستیں چاہتے ہیں۔ انہوں نے راجد کو الٹی میٹم بھی دیا ہے

انصاف ٹائمس ڈیسک آل انڈیا مجلسِ اتحاد المسلمین (AIMIM) کے قومی صدر اسدالدین اویسی نے 2025 کے بہار اسمبلی انتخابات کے پیشِ نظر مہاگٹھ بندھن