بہار بہار میں سرکاری پروگراموں کے لیے نیا ضابطہ نافذ: اب ’وندے ماترم‘ سے ہوگی شروعات، ’جن گن من‘ کے بعد بہار گیت کے ساتھ ہوگا اختتام؛ حکومت بولی “حب الوطنی اور ثقافتی شعور کو فروغ دینے کی پہل”، اپوزیشن نے اٹھائے سوالات بہار حکومت نے ریاست کے تمام سرکاری تعلیمی اداروں اور سرکاری پروگراموں کے لیے نیا ثقافتی پروٹوکول نافذ کر دیا ہے۔ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ کی Insaaf Times 29/04/2026