April 3, 2026

مسلمان
مولانا عبداللہ سالم قاسمی کی گرفتاری پر اٹھے سنگین سوالات: امیرِ شریعت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا، “کیا کارروائی آئین کے دائرے میں ہوئی؟ شہری آزادی، پولیس طریقۂ کار اور نظامِ انصاف کی شفافیت پر جواب طلب”

بہار، اڈیشہ، جھارکھنڈ اور مغربی بنگال کے امیرِ شریعت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی نے مولانا عبداللہ سالم قاسمی کی گرفتاری کے طریقۂ کار پر