مسلمان دہلی کے اتم نگر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کا اظہارِ تشویش، ڈی.ایس بندرا نے غیر جانبدارانہ کارروائی کا مطالبہ کیا سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے قومی سکریٹری سردار ڈی ایس بندرا نے دہلی کے اتم نگر علاقے میں بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ کشیدگی پر Insaaf Times 19/03/2026