کیا عامر سبحانی نہیں رہینگے اب ہوم سکریٹری؟ نتیش سے ہوئی محکمہ داخلہ کسی اور کو دینے کی مانگ

Spread the love
پٹنہ (سیف الرحمن/انصاف ٹائمز)

بہار میں نتیش کی قیادت والی حکومت میں لگاتار ہوم سکریٹری رہے عامر سبحانی کو لیکر بھاجپا نیتا ایم.ایل.سی و سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر سنجے پاسوان نے سوال کھڑا کردیا ہے.

اور وزیر اعلیٰ نتیش سے پوچھا ہےکہ آخر ایک شخص ہی 15سال سے ہوم سکریٹری کیوں؟

آگے کہاکہ اگر وزیر اعلیٰ کے پاس اس کا جواب نہیں ہے تو وہ اس ذمہ داری پر کسی اور کو موقع دے سنجے پاسوان نے آگے خود نتیش پر حملہ کرتے ہوئے ان سے محکمہ خارجہ کی ذمہ داری سے سبکدوش ہونے کی مانگ کردیا ہےاب نظر نتیش پر رکھی جارہی ہےکہ کیا وہ حکومت کو اپنی قیادت میں ہی رکھ پاتے ہیں یا اپنی اتحادی پارٹی کے دباؤ میں آ جاتے ہیں اگر ایسا ہوتا ہے تو عامر سبحانی کو ہوم سکریٹری کی ذمہ داری سے ہٹایا جا سکتا ہے

Leave a Comment