نتیجہ جس کا تس! امت شاہ کے ساتھ تین گھنٹے کی میٹنگ بنیاد رہا، کسانوں کا.

Spread the love

نئی دہلی 09 دسمبر 2020

آخر کار مرکزی وزیر داخلہ کے ساتھ کسان نیتاؤں کی میٹنگ بے نتیجہ رہی شاہ کی ملاقات سے پہلے ہی کسانوں کو یہ اندازہ تھا. کہ امیت شاہ سرکار کی طرف سے کسان نیتاؤں کو سخت پیغام دیں گے کی یا تو آپ سرکار تجویز اور ترمیم قبول کریں یا پھر حکومت اپنا فیصلہ سناۓ گی

کہ ہم کسی بھی صورت میں ان تینوں زرعی قانون کو واپس نہیں لیں گے.اس بات کا اندیشہ کسانوں کو پہلے سے ہی تھا. اور ہوا بھی وہی. کل دیر شام تین گھنٹے تک کسان نیتاؤں کے ساتھ امت شاہ نے میٹنگ کی. اور یہ میٹنگ بے نتیجہ رہی.

اب سوال تو یہ پیدا ہوتا ہے کہ امت شاہ نے اچانک یہ میٹنگ کیوں بلایا؟

اور اب کیا ہوگا؟اگر شاہ نے کہ دیا تو کیا تو کیا سمجھیں کی وزیر اعظم نے کہ دیا؟

اور اگر یہ کہ دیا حکومت اب کسی بھی صورت میں اپنے قدموں کو پیچھے کھینچ کر ان تینوں زرعی قانون نوں کو واپس نہیں لے گی.

Leave a Comment