یووا لوجپا بہار نے 05 نئے سیکریٹری اور 02 نئے جنرل سیکریٹری کا اعلان کیا

پٹنہ (سیف الرحمٰن/انصاف ٹائمس) لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس پاسوان) کے یووا ونگ کے بہار ٹیم نے صوبہ میں پارٹی کو مضبوط کرنے کیلئے ریاست بھر میں مضبوط تنظیم بنانے کا عمل شروع کیا ہے اس کے تحت صوبائی صدر وید پرکاش پانڈے نے 05 صوبائی سیکریٹری اور 02 صوبائی جنرل سیکریٹری کا اعلان کیا ہے جسمیں نیرج کمار،مہیش کمار،کشور یادو،آلوک چندیل،متھلیش پاسوان کو سیکرٹری اور دلیپ پاسوان و رنکو سنگھ کو جنرل سیکریٹری بنایا گیا ہے

غیر ملکی چندہ ضابطہ ترمیمی بل ۲۰۲۶ پر ایس ڈی پی آئی کی سخت مخالفت، “آمرانہ اور غیر آئینی” قرار دیا

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے مجوزہ غیر ملکی چندہ ضابطہ ترمیمی بل ۲۰۲۶ کے

کانپور میں تنتر-منتر کے نام پر حیوانیت: نو بیاہتا خاتون کے برہنہ پوجا اور جنسی استحصال کے سنگین الزامات

اتر پردیش کے کانپور سے ایک نہایت چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے، جس

ایران پر ایٹمی حملے کا خدشہ: اقوام متحدہ کے نمائندے محمد صفا کے الزامات سے عالمی تشویش میں اضافہ

لبنانی نژاد انسانی حقوق کے کارکن محمد صفا نے اقوام متحدہ کی کارکردگی پر سنگین

چھ سال بعد پہلی عبوری راحت: بھائی کی شادی میں شرکت کے بعد شرجیل امام دوبارہ تہاڑ جیل لوٹ گئے

تقریباً چھ برس سے جیل میں قید جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے ریسرچ اسکالر اور