سجاد نعمانی نے یوپی الیکشن میں اکھلیش یادو کو بتایا مضبوط، انہیں دیا ضروری مشورہ

دہلی (سیف الرحمن/انصاف ٹائمز ) اترپردیش الیکشن کو لیکر جہاں سیاسی سرگرمیاں تیز سے تیز ہوتی جا رہی ہے وہیں الیکشن کو لیکر مباحثوں اور قیاس آرائیوں کا دور بھی جاری ہے اسی سلسلہ میں ایم.این ٹیوی نے ملک کے نامور مسلم قائد و اترپردیش کی سیاست پر گہری نظر رکھنے والے دانشور مولانا سجاد نعمانی صاحب سے سوال کیاکہ اترپردیش میں کیا ہوگا؟ تو انہوں نے وہاں اکھلیش یادو اور لوک دل کے اتحاد کو مضبوط اتحاد بتاتے ہوئے کہا کہ اگر الیکشن میں اچھی حکمتِ عملی و محنت سے مقابلہ کیا جائے تو مشکلات زیادہ نہیں ہے انہوں نے اکھلیش یادو کو بہت مضبوطی کے ساتھ مشورہ دیا کہ جو مختلف طبقات میں متحرک چھوٹے چھوٹے پارٹی ہیں انہیں ضرور ساتھ لیں اور انہوں نے سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا و بہوجن مکتی پارٹی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان دونوں کی پورے ملک میں زمینی پکڑ اور زمینی سچائیوں پر انکی اچھی نظر ہے اور انکے کارکنان و لیڈران بیحد مخلص ہیں لہذا ان سے اکھلیش و لوک دل کو ضرور رابطہ کرنا چاہیے

غیر ملکی چندہ ضابطہ ترمیمی بل ۲۰۲۶ پر ایس ڈی پی آئی کی سخت مخالفت، “آمرانہ اور غیر آئینی” قرار دیا

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے مجوزہ غیر ملکی چندہ ضابطہ ترمیمی بل ۲۰۲۶ کے

کانپور میں تنتر-منتر کے نام پر حیوانیت: نو بیاہتا خاتون کے برہنہ پوجا اور جنسی استحصال کے سنگین الزامات

اتر پردیش کے کانپور سے ایک نہایت چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے، جس

ایران پر ایٹمی حملے کا خدشہ: اقوام متحدہ کے نمائندے محمد صفا کے الزامات سے عالمی تشویش میں اضافہ

لبنانی نژاد انسانی حقوق کے کارکن محمد صفا نے اقوام متحدہ کی کارکردگی پر سنگین

چھ سال بعد پہلی عبوری راحت: بھائی کی شادی میں شرکت کے بعد شرجیل امام دوبارہ تہاڑ جیل لوٹ گئے

تقریباً چھ برس سے جیل میں قید جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے ریسرچ اسکالر اور