ذات پر مبنی مردم شُماری کے معاملے میں بھی اندر سے بنٹی ہوئی ہے بہار کی سیاسی پارٹیاں؟ جدیو کے تیجسوی پر حملے سے اٹھنے لگے سوال

پٹنہ (سیف الرحمٰن/انصاف ٹائمس) ذات پر مبنی مردم شُماری کو لیکر کچھ دنوں سے بہت متحرک دکھ رہے راجد نیتا تیجسوی یادو نے آج وزیر اعلیٰ بہار نتیش کمار سے اس موضوع پر ملاقات کیا- اور اس کے بعد ہی نتیش کی پارٹی جنتا دل یونائیٹڈ کے بہار صوبائی صدر امیش سنگھ کشواہا کا سوشل میڈیا پر بڑا بیان آیا ہے جسمیں انہوں نے صاف لکھا کہ وزیر اعلیٰ نتیش کمار ذات پر مبنی مردم شُماری کا استعمال ترقی سے جُڑے یوجنا کیلئے کرنا چاہتے ہیں- اور یہ مرکز کے اندر میں آتا ہے لہٰذا بہار سرکار اس کے قانونی متبادل کی تلاش میں ہے آگے اُنہوں نے لکھا کہ دوسری سیاسی پارٹیاں ذات پر مبنی مردم شُماری سے سیاسی فائدہ حاصل کرنا چاہتے ہیں- امیش کشواہا کے اس بیان کو تیجسوی کے اُوپر حملہ مانا جا رہا ہے جس کے بعد یہ سوال اٹھنے لگا ہے کی اس معاملے کو لیکر وزیر اعظم مودی سے ایک ساتھ ملنے والی بہار کی سیاسی پارٹیاں اس معاملے میں بھی اندر سے بنٹی ہوئی تو نہیں ہے؟

غیر ملکی چندہ ضابطہ ترمیمی بل ۲۰۲۶ پر ایس ڈی پی آئی کی سخت مخالفت، “آمرانہ اور غیر آئینی” قرار دیا

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے مجوزہ غیر ملکی چندہ ضابطہ ترمیمی بل ۲۰۲۶ کے

کانپور میں تنتر-منتر کے نام پر حیوانیت: نو بیاہتا خاتون کے برہنہ پوجا اور جنسی استحصال کے سنگین الزامات

اتر پردیش کے کانپور سے ایک نہایت چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے، جس

ایران پر ایٹمی حملے کا خدشہ: اقوام متحدہ کے نمائندے محمد صفا کے الزامات سے عالمی تشویش میں اضافہ

لبنانی نژاد انسانی حقوق کے کارکن محمد صفا نے اقوام متحدہ کی کارکردگی پر سنگین

چھ سال بعد پہلی عبوری راحت: بھائی کی شادی میں شرکت کے بعد شرجیل امام دوبارہ تہاڑ جیل لوٹ گئے

تقریباً چھ برس سے جیل میں قید جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے ریسرچ اسکالر اور