گیان ویاپی مسجد کو لیکر ایس.ڈی.پی.آئی نے شروع کیا احتجاجوں کا سلسلہ، کیرالا و بہار کی سڑکوں پر رات میں ہی نکلا مارچ اور آج پورے ملک میں احتجاج کا اعلان

پٹنہ (سیف الرحمٰن/انصاف ٹائمس) گیان ویاپی مسجد میں شیولنگ ملنے کے دعوے کے بعد مقامی عدالت کی طرف سے مسجد کے وضو خانے والے مقام کو بند کرنے کا حکم دیے جانے کو بابری مسجد ہی کی طرح کا پیٹرن بتاتے ہوئے سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے سخت مذمت کیا ہے اور اس کے خلاف احتجاج کا راستہ اپنا لیا ہے خبر ہے کی کل کیرالا کی راجدھانی میں ایس ڈی پی آئی کے ہزاروں کارکنان نے راج بھون مارچ کیا تو وہیں بہار کی راجدھانی پٹنہ میں بھی بہار کے صوبائی صدر شمیم اختر کی قیادت میں پارٹی کے سینکڑوں کارکنان احتجاجی مارچ نکالا اور اعلان کیا کہ ہم گیان ویاپی کو بابری نہیں بننے دینگے- تو وہیں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے آج پورے ملک میں اس اقدام کے خلاف احتجاجی مظاہرے منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے – ایس ڈی پی آئی کے قومی صدر ایم کے فیضی نے اس اقدام کو پلیسس آف ورشپ ایکٹ 1991 کی خلاف ورزی بتاتے ہوئے تمام جمہوریت پسندوں سے اس کی مزاحمت کیلئے آگے آنے کا پیغام دیا ہے

غیر ملکی چندہ ضابطہ ترمیمی بل ۲۰۲۶ پر ایس ڈی پی آئی کی سخت مخالفت، “آمرانہ اور غیر آئینی” قرار دیا

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے مجوزہ غیر ملکی چندہ ضابطہ ترمیمی بل ۲۰۲۶ کے

کانپور میں تنتر-منتر کے نام پر حیوانیت: نو بیاہتا خاتون کے برہنہ پوجا اور جنسی استحصال کے سنگین الزامات

اتر پردیش کے کانپور سے ایک نہایت چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے، جس

ایران پر ایٹمی حملے کا خدشہ: اقوام متحدہ کے نمائندے محمد صفا کے الزامات سے عالمی تشویش میں اضافہ

لبنانی نژاد انسانی حقوق کے کارکن محمد صفا نے اقوام متحدہ کی کارکردگی پر سنگین

چھ سال بعد پہلی عبوری راحت: بھائی کی شادی میں شرکت کے بعد شرجیل امام دوبارہ تہاڑ جیل لوٹ گئے

تقریباً چھ برس سے جیل میں قید جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے ریسرچ اسکالر اور