کیرالا میں پاپولر فرنٹ لیڈر کا قتل، آر.ایس.ایس کی طرف ہے عوام کا شک

حیدرآباد (سیف الرحمٰن/انصاف ٹائمس) آج کیرالا کے پلکڑ ضلع کے ایک علاقہ الوپلی میں نماز جمعہ پڑھ کر لوٹتے ہوئے محمد زبیر جو کہ پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے علاقائی صدر تھے کو کچھ لوگوں نے دھار دار ہتھیار سے حمله کر شہید کر دیا ہے علاقے میں لوگو کا ماننا ہے کہ زبیر کو ہندوتوا تنظیم آر ایس ایس نے قتل کروایا ہے کیونکہ زبیر پاپولر فرنٹ کے تحت سنگھ پریوار کے خلاف لڑائی میں بہت متحرک کردار نبھاتا رہا ہے اور پلکر کے علاقے میں گزشتہ دنوں مسلم مخالف واقعات بھی دیکھنے کو ملے جس کے خلاف پی ایف آئی لڑائی لڑتی دکھتی رہی ہےواضح ہو کہ کیرالا و جنوبی ہند کی ریاستوں میں پہلے بھی پاپولر فرنٹ کے کارکنان و لیڈران کے قتل کا الزام آر ایس ایس،بھاجپا وغیرہ پر لگتا رہا ہے جسمیں کچھ معاملات میں آر ایس ایس و بھاجپا سے منسلک لوگ گرفتار بھی ہوتے رہے ہیں

غیر ملکی چندہ ضابطہ ترمیمی بل ۲۰۲۶ پر ایس ڈی پی آئی کی سخت مخالفت، “آمرانہ اور غیر آئینی” قرار دیا

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے مجوزہ غیر ملکی چندہ ضابطہ ترمیمی بل ۲۰۲۶ کے

کانپور میں تنتر-منتر کے نام پر حیوانیت: نو بیاہتا خاتون کے برہنہ پوجا اور جنسی استحصال کے سنگین الزامات

اتر پردیش کے کانپور سے ایک نہایت چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے، جس

ایران پر ایٹمی حملے کا خدشہ: اقوام متحدہ کے نمائندے محمد صفا کے الزامات سے عالمی تشویش میں اضافہ

لبنانی نژاد انسانی حقوق کے کارکن محمد صفا نے اقوام متحدہ کی کارکردگی پر سنگین

چھ سال بعد پہلی عبوری راحت: بھائی کی شادی میں شرکت کے بعد شرجیل امام دوبارہ تہاڑ جیل لوٹ گئے

تقریباً چھ برس سے جیل میں قید جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے ریسرچ اسکالر اور