نظر عالم صاحب کے خلاف کارروائی احتجاج کا حق چھیننے کی ایک کوشش پاپولر فرنٹ

پریس ریلیز 16 اپریل 2021دربھنگہ انتظامیہ کی طرف سے فرضی مقدمہ کر ایکٹوسٹ نظر عالم کے گھر اور انکی تنظیم مسلم بیداری کارواں کے آفس پر چھاپہ مارنا ایک قابل مزمت اقدام ہے ان باتوں کا اظہار پاپولر فرنٹ آف انڈیا بہار کے صوبائی جنرل سیکرٹری محمد ثناء اللہ نے کیا انہوں نے کہا کہ ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے جہاں ہر باشندہ کو احتجاج کا مکمل حق ہے اور نظر عالم انہیں لوگوں میں سے ہے جو کہ عوام مخالف اقدامات کے خلاف اس حق کا استعمال کرتے رہتے ہیں انہوں نے گزشتہ دنوں گستاخ رسول نر سنگھا نند کے خلاف بھی احتجاج کر یہ مانگ کیاتھا کہ اس شخص کو سزا دیکر اس طرح کے تمام اقدامات جو سماج میں نفرت پیدا کرنے کا کام کرتے ہیں ان پر سخت روک لگایا جائے محمد ثناء اللہ نے کہا کہ انہیں وجوہات کے بنا پر انہیں مقامی انتظامیہ نشانہ بنارہی ہے جس کی پاپولر فرنٹ آف انڈیا سخت مزمت کرتے ہوئے مانگ کرتی ہیکہ فوری طور پر انتظامیہ یہ ناروا اقدامات بند کریں ساتھ ہی ضلع و ریاست کے سیکولر لوگوں سے درخواست ہیکہ نظر عالم صاحب کے ساتھ مضبوطی کے ساتھ کھڑے ہوں

غیر ملکی چندہ ضابطہ ترمیمی بل ۲۰۲۶ پر ایس ڈی پی آئی کی سخت مخالفت، “آمرانہ اور غیر آئینی” قرار دیا

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے مجوزہ غیر ملکی چندہ ضابطہ ترمیمی بل ۲۰۲۶ کے

کانپور میں تنتر-منتر کے نام پر حیوانیت: نو بیاہتا خاتون کے برہنہ پوجا اور جنسی استحصال کے سنگین الزامات

اتر پردیش کے کانپور سے ایک نہایت چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے، جس

ایران پر ایٹمی حملے کا خدشہ: اقوام متحدہ کے نمائندے محمد صفا کے الزامات سے عالمی تشویش میں اضافہ

لبنانی نژاد انسانی حقوق کے کارکن محمد صفا نے اقوام متحدہ کی کارکردگی پر سنگین

چھ سال بعد پہلی عبوری راحت: بھائی کی شادی میں شرکت کے بعد شرجیل امام دوبارہ تہاڑ جیل لوٹ گئے

تقریباً چھ برس سے جیل میں قید جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے ریسرچ اسکالر اور