مظفر نگر فسادات کے ملزمین "چھوٹ” گئے ۔۔ 27/03/2021 by Insaaf timesSpread the loveایم ودود ساجدمظفر نگر کی مقامی عدالت نے حکومت کو مظفر نگر فسادات کے ملزم وزیر اور بی جے پی / وی ایچ پی کے 12 لیڈروں کے خلاف عاید مقدمے واپس لینے کی اجازت دیدی ہے۔۔۔۔ان فسادات میں 62 افراد ہلاک اور 50 ہزار بے گھر ہوگئے تھے۔