مجلس اتحاد المسلمین اُتر پردیش کے سیکریٹری سمیت ایم.آئی.ایم و لوک دل کے کئی بڑے نیتا ہوئے ایس.ڈی.پی.آئی میں شامل

Spread the love
پٹنہ (سیف الرحمٰن/انصاف ٹائمس) مجلس اتحاد المسلمین اُتر پردیش کے صوبائی سیکریٹری ڈاکٹر ریاض الدین سیفی ،بلند شہر کے ضلعی صدر عبد الخالق انصاری، ضلعی سیکریٹری یونس سیفی، راشٹریہ لوک دل بلند شہر کے سابق ضلعی صدر محمد آصف نے آج دلّی میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے آفس میں پارٹی کے قومی نائب صدر محمد شفیع اور اُتر پردیش کے صوبائی صدر ڈاکٹر نظام الدین خان کے ہاتھوں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی رکنیت لے لی اس کے بعد ایس ڈی پی آئی کے مغربی اُتر پردیش کے سیکرٹری شعیب حسن نے دعویٰ کیا کہ جلد ہی مغربی اُتر پردیش کے مجلس کے کئی بڑے چہرے ایس ڈی پی آئی میں شامل ہونگے

Leave a Comment