مولانا خالد سیف اللہ رحمانی بنائے گئے مسلم پرسنل لاء بورڈ کے کارگزار قومی جنرل سیکرٹری

دہلی (سیف الرحمٰن/انصاف ٹائمز) امیر شریعت مولانا محمد ولی رحمانی کے انتقال کے بعد مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سیکرٹری کا عہدہ بھی خالی ہوگیا ہے جسے فوری طور پر پر کرنے کی ضرورت بتاتے ہوئے بورڈ کے قومی صدر مولانا رابع حسنی ندوی صاحب نے بیان جاری کیا اور کہا کہ چند مہینوں کے اندر بورڈ کے قومی کمیٹی کی میٹنگ ہوگی جسمیں نئے جنرل سیکرٹری کا انتخاب عمل میں آجائیگا لیکن اس وقت تک کیلیے انہوں نے موجودہ بورڈ سکریٹری و معروف عالم دین مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب کو کارگزار قومی جنرل سیکرٹری بنانے کا اعلان کر دیا ہے اس کے بعد یہ چہ مگوئیاں بھی شروع ہوگئی ہیکہ خالد سیف اللہ رحمانی صاحب ہی مستقل جنرل سکریٹری بھی بنائے جاسکتے ہیں

وندے ماترم کے تمام اشعار کی لازمی قرأت غیر آئینی اور ناقابل قبول: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے مرکزی حکومت کی اس حالیہ نوٹیفکیشن پر سخت

ملک گیر ہڑتال کی حمایت میں پٹنہ میں احتجاج، دیپانکر بولے: “چار لیبر کوڈ واپس لینے ہوں گے”

مرکزی ٹریڈ یونینوں کی اپیل پر منعقدہ ملک گیر عام ہڑتال کی حمایت میں جمعرات

بہار میں 9.16 لاکھ پی ایم آواس نامکمل، مرکز سے فنڈز کا انتظار

بہار اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں بدھ کے روز وزیرِ اعظم آواس یوجنا (دیہی) کے

بہار میں ایس.ڈی.پی.آئی کو نئی قیادت: این یو عبدالسلام ریاستی انچارج مقرر، تنظیمی توسیع کو ملے گی رفتار

سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) نے بہار میں تنظیمی ڈھانچے کو