جتندر پاسوان بنے لوجپا (رام ولاس) ایس. سی/ایس.ٹی ونگ کے بہار صوبائی جنرل سیکریٹری

Spread the love

پٹنہ (سیف الرحمٰن/انصاف ٹائمس) لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کے تنظیم کو مضبوط کرنے کی کوشش کی تحت آج لوجپا ایس سی/ایس ٹی ونگ کے بہار صوبائی صدر پرشورام پاسوان نے جتندر پاسوان کو لوجپا ایس سی/ایس ٹی ونگ بہار کا صوبائی جنرل سیکریٹری بنایا ہےآج پٹنہ میں شری کرشنا پوری میں موجود پارٹی کے ریاستی آفس میں اُن کو یہ ذمہ داری سونپی گئی

Leave a Comment