جنتا دل یونائیٹڈ سے راجیہ سبھا کیلئے ہوگیا خیرو مھتو کے نام کا اعلان، آر.سی.پی سنگھ پر ہوگی اب سب کی نظر

پٹنہ (سیف الرحمٰن/انصاف ٹائمس) آر سی پی سینگھ کے راجیہ سبھا میعاد ختم ہونے کی وجہ سے خالی ہورہے سیٹ کو لیکر بہار میں اس سیٹ کیلئے جدیو کے نئے اُمیدوار کے نام کو لیکر جاری بحث آج بند ہوگئی کیونکہ قومی صدر للن سنگھ نے اس کیلئے جنتا دل یونائیٹڈ سے جھارکھنڈ کے منڈو سیٹ سے 2005 میں ممبر اسمبلی رہے جھارکھنڈ کے صوبائی صدر خیرو مہتو کے نام کا اعلان کردیا ہے – اس کے بعد اب سب کی نظر آر سی پی سنگھ پر ٹک گئی ہے کیونکہ وہ 03 بار سے لگاتار راجیہ سبھا رکن ہونے کے بعد چوتھی بار بھی راجیہ سبھا کے دعویدار تھے اور جب انکا نام کٹ جانے کی خبر آئی تب سے لگاتار باغیانہ انداز اپنا کر پارٹی پر دباؤ بناتے نظر آرہے تھے اب دیکھنا ہوگا کہ آگے وہ کیا رخ اپناتے ہیں

غیر ملکی چندہ ضابطہ ترمیمی بل ۲۰۲۶ پر ایس ڈی پی آئی کی سخت مخالفت، “آمرانہ اور غیر آئینی” قرار دیا

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے مجوزہ غیر ملکی چندہ ضابطہ ترمیمی بل ۲۰۲۶ کے

کانپور میں تنتر-منتر کے نام پر حیوانیت: نو بیاہتا خاتون کے برہنہ پوجا اور جنسی استحصال کے سنگین الزامات

اتر پردیش کے کانپور سے ایک نہایت چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے، جس

ایران پر ایٹمی حملے کا خدشہ: اقوام متحدہ کے نمائندے محمد صفا کے الزامات سے عالمی تشویش میں اضافہ

لبنانی نژاد انسانی حقوق کے کارکن محمد صفا نے اقوام متحدہ کی کارکردگی پر سنگین

چھ سال بعد پہلی عبوری راحت: بھائی کی شادی میں شرکت کے بعد شرجیل امام دوبارہ تہاڑ جیل لوٹ گئے

تقریباً چھ برس سے جیل میں قید جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے ریسرچ اسکالر اور