
عمران مسعود بنائے گئے کانگریس کے قومی سکریٹری و دہلی کے انچارج، دیگر 04 لوگوں کو قومی سکریٹری بناکر الگ الگ ریاستوں کا انچارج بنایا گیا دہلی(سیف الرحمن/انصاف ٹائمز) انڈین نیشنل کانگریس نے اترپردیش کے اپنے نوجوان چہرہ سابق ایم.ایل.اے عمران مسعود کو قومی صدر کے حکم پر قومی سکریٹری بناکر دہلی کا انچارج متعین کیا ہے تو وہیں دیگر چار لوگوں کو بھی قومی سکریٹری بنا کر الگ الگ ریاستوں کا انچارج متعین کیا گیا ہے جس میں شری سپتا گری کو چھتیس گڑھ کا انچارج، دیپیکا پانڈے سنگھ کو اتراکھنڈ کا انچارج، سنجے دت کو ہماچل پردیش انچارج اور برج لال خبری کو بہار کا انچارج بنایا گیا ہے

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے مجوزہ غیر ملکی چندہ ضابطہ ترمیمی بل ۲۰۲۶ کے
اتر پردیش کے کانپور سے ایک نہایت چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے، جس
لبنانی نژاد انسانی حقوق کے کارکن محمد صفا نے اقوام متحدہ کی کارکردگی پر سنگین
تقریباً چھ برس سے جیل میں قید جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے ریسرچ اسکالر اور
اسرائیل کے قومی سلامتی وزیر اتمار بین-گویر نے صریحاً شام کے صدر احمد الشرع کو
عراق میں انسانی حقوق کی صورتحال آج بھی شدید تشویش کا سبب بنی ہوئی ہے۔
بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے اپنے وِدھان پریشد کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا
ملک بھر میں باورچی خانے کے لیے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی فراہمی