غزہ کے الاہلی ہسپتال پر اسرائیلی حملے میں 500 لوگ شہید،07 اکتوبر سے اب تک 3000 سے زیادہ فلسطینی شہید

Spread the love

پٹنہ(انصاف ٹائمس ڈیسک) مقبوضہ فلسطین (اسرائیلی) نے کل شام غزہ کے الاہلی عرب ہسپتال پ بمباری کیا تھا جسمیں اب تک 500 فلسطینی کی شہادت ہو چکی ہے

وزارت صحت نے بتایا کہ اسرائیلی طیاروں نے ہسپتال کو نشانہ بنایا جسمیں ڈاکٹر،طبی عملہ اور عام لوگوں کی شہادت ہوئی ہے

رپورٹ کے مطابق 07 اکتوبر سے اب تک 3000 سے زیادہ فلسطینی شہید ہو چکے ہیں

Leave a Comment