ماہ نور کیلئے آواز اٹھانے پر کانگریس کے قومی سیکریٹری توقیر عالم سمیت 53 لوگوں پر سنگین الزامات کے تحت مقدمہ درج

پٹنہ(نازلی صدیق/انصاف ٹائمس) کٹیہار میں 16 سال کی نا بالغ لڑکی ماہ نور کا قتل کردیا گیا تھا اور فیملی نے کہا کہ ریپ کر کے قتل کردیا گیا ہے- واضح ہو کہ لڑکی کی لاش گاؤں کے ہی ایک پڑوسی کے گھر سے ملا تھا جب کہ لڑکی دو دنوں سے غائب تھی یہ معاملہ کٹیہار کے اعظم نگر میں واقع ہوااس معاملے کو لیکر بہار سے لیکر دلّی تک تحریک کی آگ تیز ہے تو وہیں انتظامیہ نے جو کہ مجرموں پر اب تک کوئی مناسب کارروائی نہیں کر سکی ہے اس نے مظاہرین میں سے ہی 53 لوگوں پر اعظم نگر تھانے میں 147، 148،149، 341، 342، 323، 332، 333، 352، 353، 307، 427 ،188 دفعات کے تحت دنگا بھڑکانے، اور قتل کی کوشش جیسے سنگین الزامات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے- جس میں انتظامیہ نے انڈین نیشنل کانگریس کے قومی سیکریٹری توقیر عالم کا نام بھی شامل کیا ہے کیونکہ وہ ماہ نور کیلئے انصاف کی لڑائی میں بہار سے دلّی تک قیادت کرتے نظر آرہے ہیں

غیر ملکی چندہ ضابطہ ترمیمی بل ۲۰۲۶ پر ایس ڈی پی آئی کی سخت مخالفت، “آمرانہ اور غیر آئینی” قرار دیا

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے مجوزہ غیر ملکی چندہ ضابطہ ترمیمی بل ۲۰۲۶ کے

کانپور میں تنتر-منتر کے نام پر حیوانیت: نو بیاہتا خاتون کے برہنہ پوجا اور جنسی استحصال کے سنگین الزامات

اتر پردیش کے کانپور سے ایک نہایت چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے، جس

ایران پر ایٹمی حملے کا خدشہ: اقوام متحدہ کے نمائندے محمد صفا کے الزامات سے عالمی تشویش میں اضافہ

لبنانی نژاد انسانی حقوق کے کارکن محمد صفا نے اقوام متحدہ کی کارکردگی پر سنگین

چھ سال بعد پہلی عبوری راحت: بھائی کی شادی میں شرکت کے بعد شرجیل امام دوبارہ تہاڑ جیل لوٹ گئے

تقریباً چھ برس سے جیل میں قید جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے ریسرچ اسکالر اور