عمران پرتاب گڑھی اور رنجیتا رنجن سمیت 10 راجیہ سبھا اُمیدوار کا کانگریس نے اعلان کیا

پٹنہ (سیف الرحمٰن/انصاف ٹائمس) راجیہ سبھا کے خالی ہو رہے سیٹوں پر ہو رہے الیکشن کیلئے 07 ریاستوں کے 10 راجیہ سبھا سیٹوں کیلئے انڈین نیشنل کانگریس نے اُمیدوار کا اعلان کردیا ہے جس میں کانگریس اقلیتی سیل کے قومی صدر و مشہور شاعر عمران پرتاب گڑھی کو مہاراشٹرا سے اور سابق ممبر پارلیمنٹ و کانگریس بہار کی سینئر لیڈر رنجیت رنجن کو چھتیس گڑھ سے اُمیدوار بنایا گیا ہے ساتھ ہی چھتیس گڑھ سے راجیو شکلا، ہریانہ سے اجے ماکن، کرناٹکا سے جے رام رمیش، مدھیہ پردیش سے وویک تنخا،رندیپ سنگھ سرجوالا،مکل واسنک،پرمود تیواری اور تمل ناڈو سے پی. چدمبرم کو راجیہ سبھا کا اُمّید وار بنایا گیا ہے

بہار میں 9.16 لاکھ پی ایم آواس نامکمل، مرکز سے فنڈز کا انتظار

بہار اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں بدھ کے روز وزیرِ اعظم آواس یوجنا (دیہی) کے

بہار میں ایس.ڈی.پی.آئی کو نئی قیادت: این یو عبدالسلام ریاستی انچارج مقرر، تنظیمی توسیع کو ملے گی رفتار

سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) نے بہار میں تنظیمی ڈھانچے کو

اورنگ آباد: لڑکوں سے ملاقات پر پابندی کے بعد چار لڑکیوں نے خودکشی کی، ایک بچی زندہ بچ گئی

بہار کے اورنگ آباد ضلع کے ہسپورا تھانہ علاقے کے سید پور گاؤں میں پانچ

مکھیا کو اسلحہ لائسنس دینے کا معاملہ اسمبلی میں گرما گیا، حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

پیر کے روز بہار اسمبلی میں پنچایت نمائندوں، بالخصوص مکھیا کو اسلحہ لائسنس دینے کا

پپو یادو کی گرفتاری پر مانجھی کا بیان: نیٹ طالبہ کے قتل کی سخت مذمت، گرفتاری پرانے مقدمے میں

مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی نے پورنیہ سے آزاد رکنِ پارلیمنٹ راجیش رنجن عرف پپّو