ہندو سے عیسائی بنی خاتون نے ایس سی کوٹے سے لڑا انتخاب، مدراس ہائی کورٹ نے قرار دیا دھوکہ دہی،تھیروڑ ٹاؤن پنچایت کی چیئرپرسن کی رکنیت منسوخ
اِنصاف ٹائمس ڈیسک مدراس ہائی کورٹ نے ایک تاریخی فیصلے میں کہا ہے کہ ایک عیسائی خاتون کا ایس سی (شیڈیولڈ کاسٹ) کے لیے مخصوص عہدے پر انتخاب لڑنا آئین کے تحت دھوکہ دہی ہے۔ عدالت نے تھیروڑ ٹاؤن پنچایت کی چیئرپرسن وی۔ اموتھا رانی کی رکنیت کالعدم کرتے ہوئے ان کو نااہل قرار دے … Read more