مین پوری میں دل دہلا دینے والا واقعہ: بیوی کے گینگ ریپ کیس میں گواہ شوہر کو زندہ جلا دیا گیا

انصاف ٹائمس ڈیسک اتر پردیش کے مین پوری ضلع میں ایک انتہائی سنگین اور افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں بیوی کے گینگ ریپ کیس میں گواہ بننے والے شوہر کو ملزمان نے ظالمانہ طریقے سے زندہ جلا کر قتل کر دیا۔ یہ خوفناک واردات بچھواں تھانہ علاقے میں پیش آئی، جہاں ایک شخص کی … Read more

مہاراشٹر حکومت نے ‘لَو جہاد’ کے خلاف قانون بنانے کے لیے کمیٹی تشکیل دی

انصاف ٹائمس ڈیسک مہاراشٹر حکومت نے ریاست میں ‘لَو جہاد’ اور جبری تبدیلی مذہب کے واقعات پر قابو پانے کے لیے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس کی قیادت میں بننے والی اس کمیٹی کا بنیادی کام دیگر ریاستوں میں نافذ متعلقہ قوانین کا مطالعہ کرنا اور مہاراشٹر کے لیے ایک … Read more

طلاق یافتہ مسلم خواتین کو نان نفقہ:عدالت عظمی کا فیصلہ اسلامی شریعت میں مداخلت اور غیر ضروری الجھن کا باعث ہے۔

اڈوکیٹ شرف الدین احمد نئی دہلی۔ (پریس ریلیز/انصاف ٹائمس)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارتی آف انڈیا (SDPI) کے قومی نائب صدر اڈوکیٹ شرف الدین احمد نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں سپریم کورٹ کا ایک حالیہ فیصلہ جس میں طلاق یافتہ مسلم خاتون کو اپنے سابق شوہر سے نان نفقہ حاصل کرنے کا حق دینے کے … Read more

خاتون صحافی زینت صدیقی سے زی نیوز کے دفتر میں بدتمیزی ، انہیں یرغمال بنانے کا بھی الزام

پٹنہ (اِنصاف ٹائمس ڈیسک) زی نیوز میں کام کرنے والی ایک خاتون صحافی زینت نے چینل کے کچھ لوگوں پر بہت سنگین الزامات لگایا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہے۔ ہندی نیوز پورٹل جورنو مرر کے مطابق نیوز پرزینٹر زینت صدیقی نے الزام لگایا کہ انہیں زی نیوز کے دفتر میں … Read more