بدعنوانی میں اضافہ:ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں بھارت 96ویں مقام پر پہنچا

انصاف ٹائمس ڈیسک ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری کردہ 2024 کے کرپشن پرسیپشن انڈیکس (CPI) میں بھارت کی رینکنگ میں گراوٹ درج کی گئی ہے۔ 180 ممالک کی فہرست میں بھارت اب 96ویں مقام پر ہے، جبکہ 2023 میں یہ 93ویں مقام پر تھا۔ بھارت کا اسکور بھی ایک پوائنٹ کم ہوکر 38 ہو … Read more

سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو ہدایت: ای وی ایم ڈیٹا ضائع نہ کریں

انصاف ٹائمس ڈیسک سپریم کورٹ نے منگل کے روز الیکشن کمیشن (EC) کو ہدایت دی ہے کہ وہ فی الحال الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (EVM) میں محفوظ ڈیٹا کو ضائع نہ کرے۔ یہ ہدایت ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز (ADR) کی طرف سے دائر کردہ ایک درخواست کی سماعت کے دوران دی گئی، جس میں ای … Read more

وقف (ترمیمی) بل پر ہنگامہ:راجیہ سبھا میں جے پی سی کی رپورٹ پیش، کھڑگے نے قرار دیا ‘جعلی’، ایس ڈی پی آئی کا آج ملک گیر احتجاج

انصاف ٹائمس ڈیسک وقف (ترمیمی) بل 2023 پر آج راجیہ سبھا میں زبردست ہنگامہ ہوا جب مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کی رپورٹ ایوان میں پیش کی گئی۔ اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھڑگے نے اس رپورٹ کو ’جعلی‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ رپورٹ مسلم کمیونٹی کے حقوق اور ان کی جائیدادوں کو کمزور … Read more

پنجاب کے کپورتھلا میں کشمیری شال فروش پر حملہ، نقدی اور شال لوٹ لی گئیں

انصاف ٹائمس ڈیسک پنجاب کے کپورتھلا ضلع میں کشمیری تاجروں پر حملوں کے واقعات رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ تازہ معاملے میں جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے کارلپورہ کے رہائشی فرید احمد بجاد پر نامعلوم حملہ آوروں نے حملہ کر دیا۔ اس حملے میں انہیں شدید چوٹیں آئیں اور ان کے … Read more

پٹنہ کے مسوڑی میں بجلی محکمہ کی ٹیم پر جان لیوا حملہ، تین اہلکار زخمی

اِنصاف ٹائمس ڈیسک پٹنہ ضلع کے مسوڑی تھانہ علاقے کے بیرا پنچایت کے بودھی بیگھا گاؤں میں بدھ کی صبح بجلی محکمہ کی ٹیم پر چھاپے کے دوران گاؤں والوں اور مرغی فارم کے مالک نے جان لیوا حملہ کر دیا۔ اس حملے میں بجلی ایس ڈی او انیل کمار سمیت تین اہلکار شدید زخمی … Read more

دھامپور میں مذہب تبدیلی اور نکاح کا معاملہ: پانچ افراد گرفتار، جبری تبدیلی مذہب کے الزامات پر سوالات

اِنصاف ٹائمس ڈیسک اتر پردیش کے بجنور ضلع کے دھامپور میں ایک ہندو نوجوان کا مذہب تبدیل کرا کے نکاح کرانے کے الزام میں پولیس نے پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ تاہم، اس معاملے میں جبری مذہب تبدیلی کے الزامات پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ مقامی افراد اور ملزمان کا دعویٰ ہے کہ یہ … Read more

ڈاکٹر نظام الدین بنے ایس ڈی پی آئی اتر پردیش کے نئے صدر، نئی تعلیمی پالیسی کو قرار دیا ’عوام دشمن قدم

انصاف ٹائمس ڈیسک سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) اتر پردیش نے ایک نئی شروعات کا اعلان کرتے ہوئے ڈاکٹر نظام الدین کو ریاستی صدر منتخب کیا ہے۔ یہ فیصلہ لکھنؤ کے ودھان سبھا روڈ پر واقع ہوٹل اوَدھ کورٹ میں منعقدہ ریاستی نمائندہ اجلاس میں کیا گیا۔ اس اجلاس میں پارٹی … Read more

سنت روی داس جینتی پر نتیش کمار کا لالو-رابڑی حکومت پر نشانہ، کہا – “اب لڑکا-لڑکی رات 11 بجے تک آرام سے گھومتے ہیں

انصاف ٹائمس ڈیسک بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج پٹنہ کے باپو سبھاگار میں سنت روی داس جینتی کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں اپنی قیادت میں بہار میں ہوئے ترقیاتی کاموں کا ذکر کرتے ہوئے لالو-رابڑی حکومت پر سخت حملہ کیا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا، “سال 2005 سے پہلے شام کو کوئی … Read more

ویر ساورکر پر بیان کو لے کر کانگریس لیڈر ادت راج نے وزیر اعظم مودی پر حملہ کیا، پوچھا – ‘آخر وہ کس بات کے بہادر تھے

انصاف ٹائمس ڈیسک وزیر اعظم نریندر مودی کے فرانس دورے کے دوران ویر ساورکر کو بہادر کہنے پر سیاسی بحث چھڑ گئی ہے۔ کانگریس کے سینئر لیڈر ادت راج نے اس بیان پر سخت اعتراض جتاتے ہوئے کئی سوالات اٹھائے ہیں۔ ادت راج نے آئی اے این ایس سے بات چیت کے دوران ویر ساورکر … Read more

فیروز آباد: مسلم خواتین کے ساتھ بدسلوکی، نوجوانوں نے لگائے ‘جئے شری رام’ کے نعرے، پولیس نے کارروائی شروع کی

اِنصاف ٹائمس ڈیسک اتر پردیش کے فیروز آباد ضلع سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس میں کچھ نوجوان مسلم خواتین کے ساتھ بدسلوکی کرتے ہوئے اور ‘جئے شری رام’ کے نعرے لگاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ یہ واقعہ ضلع کے ملی خان جہاں پور گاؤں کا بتایا … Read more