کٹیہار پولیس کی کارروائی:آدیواسی نوجوان کے ساتھ بربریت دکھائی اور سڑک پر گھسیٹا–وائرل ویڈیو منظرِ عام پر

اِنصاف ٹائمس ڈیسک منگل کو کٹیہار پولیس کی جانب سے کی گئی پولیس کارروائی میں ایک آدیواسی نوجوان کے ساتھ انتہائی پرتشدد رویہ اختیار کرتے ہوئے اسے ڈنڈے سے پٹایا گیا اور عوامی سڑک پر پولیس وین کے پاس زمین پر گھسیٹ دیا گیا۔ یہ پرتشدد ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا … Read more

بی.جے.پی کی اندرونی میٹنگ کا ویڈیو وائرل،سمراٹ چودھری کہ رہے”تیجسوی پر بولنے سے نقصان، لالو پر حملے سے فائدہ”

اِنصاف ٹائمس ڈیسک وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ بہار دورے کے بعد، بھاگلپور سرکٹ ہاؤس میں منعقدہ ایک اندرونی میٹنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں بہار کے نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری اور مرکزی وزیر گری راج سنگھ سمیت دیگر سینئر بی جے پی رہنما … Read more

نالندہ:دلت خاتون سے زیادتی، سرپنچ پر سنگین الزام، پولیس تحقیقات میں مصروف

اِنصاف ٹائمس ڈیسک بہار کے نالندہ ضلع میں ایک دلت خاتون کے ساتھ زیادتی کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ خاتون نے الزام لگایا ہے کہ گاؤں کے سرپنچ نے بہانے سے بلا کر اس کے ساتھ زیادتی کی۔ اس واقعے کے بعد علاقے میں شدید غصہ پایا جا رہا ہے، اور مقامی … Read more

بہار اسمبلی انتخابات 2025:نشستوں کی تقسیم پر کانگریس کا واضح مطالبہ،مہاگٹھ بندھن میں ہلچل

اِنصاف ٹائمس ڈیسک بہار میں آئندہ اسمبلی انتخابات 2025 کے پیش نظر مہاگٹھ بندھن کے اندر نشستوں کی تقسیم پر بحث تیز ہو گئی ہے۔ کانگریس کے ریاستی صدر اکھلیش پرساد سنگھ نے حال ہی میں ایک بیان میں کہا، "پارٹی آنے والے اسمبلی انتخابات میں پوری قوت سے لڑے گی۔” انہوں نے مہاگٹھ بندھن … Read more

بی.جے.پی کی ‘بی’ ٹیم ہیں مایاوتی: اُدِت راج

انصاف ٹائمس ڈیسک کانگریس کے رہنما اور سابق رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر اُدِت راج نے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ مایاوتی پر سخت حملہ کیا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ مایاوتی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ‘بی’ ٹیم کے طور پر کام کر رہی ہیں اور دلتوں کے مفادات کو … Read more

مہابودھی مندر پر بدھ مت کے پیروکاروں کا حق! غیر بدھ پرانتظام کے خلاف غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال جاری

انصاف ٹائمس ڈیسک دنیا بھر میں مشہور مہابودھی مہاویہار مندر کو بدھ مت کے پیروکاروں کے حوالے کرنے کے مطالبے پر 12 فروری سے بودھ گیا میں غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال جاری ہے۔ اس تحریک کی قیادت کرنے والے بھکشو بھدنت پرگیہ شیلا نے مندر کے انتظام میں غیر بدھ افراد کی شمولیت … Read more

بہار اسمبلی انتخابات: پسماندہ اور دلتوں کو راغب کرنے کے لیے بی جے پی کے لیے آر.ایس.ایس کی تیاری شروع

انصاف ٹائمس ڈیسک بہار میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (RSS) نے بھارتیہ جنتا پارٹی (BJP) کے لیے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ تنظیم نے ریاست کے مختلف اضلاع میں اپنی گرفت مضبوط کرنے اور ووٹروں کو متاثر کرنے کے لیے کئی حکمت عملیاں بنائی ہیں۔ *آر ایس ایس کی … Read more

"مایاوتی کا گلا گھوٹنے کا وقت آ گیا ہے” بیان پر سیاسی جنگ، بی ایس پی نے پولیس سے کارروائی کی مانگ کی

انصاف ٹائمس ڈیسک کانگریس کے رہنما اور سابق رکن پارلیمنٹ ادت راج کے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سپریمو مایاوتی پر دیے گئے متنازعہ بیان نے اتر پردیش کی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔ ادت راج نے پیر کو ایک ویڈیو میں کہا تھا، "مایاوتی نے سماجی تحریک کا گلا گھوٹ دیا … Read more

مایاوتی نے”بہوجن مفاد” کو اولین ترجیح قرار دیا،ذاتی تعلقات کو کیا مسترد

انصاف ٹائمس ڈیسک بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ مایاوتی نے ایک بار پھر "بہوجن مفاد” کو اپنی پارٹی اور سیاسی نظریے کی سب سے اہم ترجیح قرار دیا۔ پارٹی کے مرکزی دفتر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے، مایاوتی نے کہا کہ ان کی پارٹی کا بنیادی مقصد دلتوں، پچھڑوں، آدیواسیوں اور … Read more

رنویر الہ آبادیہ معاملے میں سپریم کورٹ کی سخت تنقید، الہ آبادیہ کو سنائی کھڑی-کھڑی

انصاف ٹائمس ڈیسک سپریم کورٹ نے آج رنویر الہ آبادیہ معاملے میں سماعت کے دوران الہ آبادیہ کو جم کر ڈانٹ لگائی۔ عدالت نے کہا کہ آپ نے جو الفاظ منتخب کیے ہیں، ان سے نہ صرف آپ کے والدین بلکہ آپ کی بہنیں اور پورا سماج بھی شرمندہ ہوگا۔ یہ ایک بگڑی ہوئی ذہنیت … Read more