’وقف بچاؤ، دستور بچاؤ‘ عوامی پروگرام 29 مئی کو مظفرپور میں، امیر شریعت ولی فیصل رحمانی اور رکن پارلیمان چندرشیکھر آزاد ہوں گے مہمانِ خصوصی
اِنصاف ٹائمس ڈیسک وقف املاک کے تحفظ اور دستورِ ہند کی بقا کے لیے آزاد سماج پارٹی (بھیم آرمی) کے بینر تلے 29 مئی 2025 کو ایک اہم عوامی جلسہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ پروگرام دوپہر 12 بجے مظفرپور کے مہیش بھگت بنواری لال انٹر کالج کے میدان میں منعقد ہوگا۔ اس … Read more