آگرہ میں دلت دولہے اور اس کی بارات پر حملہ، گاؤں کے اونچی ذات والوں نے کی بربریت

اِنصاف ٹائمس ڈیسک اتر پردیش کے آگرہ ضلع کے اعتمادپور علاقے میں جمعرات کی شام ایک دلت دلہے اور اس کی بارات پر کچھ اونچی ذات کے گاؤں والوں نے بربریت سے حملہ کیا۔ یہ حملہ دلہے روہت کمار کے گھوڑی چڑھنے اور بینڈ باجے کے ساتھ بارات نکالنے کو لے کر کیا گیا۔ گھوڑی … Read more

دلتوں کی جدوجہد کے بعد میلپتھی گاؤں کا شری دھرم راجہ دروپدی امّن مندر کھل گیا، ہائی کورٹ کے حکم پر ایک سال بعد عبادت کی اجازت

اِنصاف ٹائمس ڈیسک تمل ناڈو کے ضلع وِلوپورم کے میلپتھی گاؤں میں واقع شری دھرم راجہ دروپدی امّن مندر کو تقریباً ایک سال 10 ماہ بعد آخرکار عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ یہ مندر اُس وقت سیل کر دیا گیا تھا جب 7 اپریل 2023 کو تہوار کے موقع پر دلت خاندان کے چار … Read more

دلت ہسٹری منتھ میں عدالتی تاریخ رقم کریں گے جسٹس بی.آر گوی: بھارت کو ملے گا دوسرا دلت چیف جسٹس

اِنصاف ٹائمس ڈیسک بھارت کی عدالتی تاریخ میں ایک نیا باب جڑنے جا رہا ہے۔ جسٹس بھوشن رام کرشن گوی 14 مئی 2025 کو بھارت کے 52ویں چیف جسٹس (CJI) کے طور پر حلف اٹھائیں گے۔ وہ اس اعلیٰ ترین منصب پر فائز ہونے والے دوسرے دلت جج ہوں گے۔ اس سے قبل جسٹس کے … Read more

انوراگ کشیپ کی پوسٹ نے ذات پات اور سنسرشپ پر چھیڑی بحث: ‘پھولے’ فلم کے تنازع کی جڑ کیا ہے؟

انصاف ٹائمس ڈیسک فلم ساز انوراگ کشیپ نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے بھارتی سنیما میں ذات پات کے نظام اور سنسرشپ پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا یہ ردعمل پراتک گاندھی اور پترالیکھا کی فلم ‘پھولے’ کے ٹریلر پر برہمن تنظیموں کے اعتراضات اور سنسر … Read more

دہلی ہائی کورٹ نے امبیڈکر یونیورسٹی کے تین ایس.ایف.آئی کارکنوں کی معطلی ختم کر دی

اِنصاف ٹائمس ڈیسک دہلی ہائی کورٹ نے امبیڈکر یونیورسٹی کے تین طلباء — انان بیجو، نادیہ اور ہرش چودھری — کی معطلی ختم کر دی ہے۔ یہ تمام طلباء اسٹوڈنٹس فیڈریشن آف انڈیا (SFI) سے جڑے ہوئے ہیں اور کرمپورا کیمپس میں تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ ان طلباء کو مارچ میں ایک ساتھی طالب علم … Read more

کرناٹک میں ذات پر مبنی مردم شماری رپورٹ پر سیاسی گھمسان: او بی سی ریزرویشن بڑھانے کی سفارش سے مچا ہنگامہ

اِنصاف ٹائمس ڈیسک کرناٹک حکومت کی جانب سے حال ہی میں پیش کی گئی ذات پر مبنی مردم شماری رپورٹ نے ریاست کی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔ رپورٹ میں او بی سی (دیگر پسماندہ طبقات) کے لیے ریزرویشن میں اضافہ کرنے کی سفارش کی گئی ہے، جس پر مختلف سیاسی جماعتوں اور سماجی … Read more

شمس عالم گڈو کی راجد میں شمولیت، تیجسوی کے ہاتھوں نئی سیاسی اننگ کا آغازآر جے ڈی غریب، پسماندہ اور اقلیتوں کی سچی آواز ہے: شمس عالم

اِنصاف ٹائمس ڈیسک وکاس شیل انسان پارٹی (وی آئی پی) کے اقلیتی سیل کے سابق ریاستی صدر اور بااثر سماجی و سیاسی لیڈر شمس عالم عرف گڈو نے ہفتہ کے روز اپنے سینکڑوں حامیوں کے ساتھ راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کا دامن تھام لیا۔ یہ شمولیت پٹنہ میں منعقد ایک باوقار تقریب میں … Read more

تمل ناڈو: حیض کے دوران دلت طالبہ کو کمرۂ جماعت کے باہر بیٹھا کر امتحان دلوانے کا معاملہ، اسکول انتظامیہ کے خلاف تحقیقات کا آغاز

انصاف ٹائمس ڈیسک تمل ناڈو کے ضلع کوئمبتور کے گاؤں سینگُتّی پالایم میں واقع سوامی چِدبھوَنندا میٹرک ہائر سیکنڈری اسکول میں ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں آٹھویں جماعت کی ایک دلت طالبہ کو حیض کے دوران کمرۂ جماعت کے باہر بیٹھا کر امتحان دینے پر مجبور کیا گیا۔ واقعے کی تفصیل طالبہ کو … Read more

دلتوں کو اُجاڑنے کی مخالفت کرنے پر مہاگٹھبندھن کے اورائی سے سابق امیدوار آفتاب عالم حراست میں، بھاکپا مالے نے شدید مذمت کی

اِنصاف ٹائمس ڈیسک مظفرپور کے اورائی پرکھنڈ کے سہیلا بلی گاؤں میں دلتوں اور غریبوں کے گھروں کو اُجاڑنے کے نوٹس کے خلاف بھاکپا-مالے کے زیر اہتمام دھرنے کے دوران مہاگٹھبندھن کے اورائی اسمبلی حلقہ سے سابق امیدوار اور انقلابی نوجوان سبھا کے قومی صدر آفتاب عالم کو پولیس نے زبردستی حراست میں لے لیا۔ … Read more

پرتاپ گڑھ میں دلت لڑکی کے ساتھ گینگ ریپ اور قتل سے ہنگامہ، رکن پارلیمنٹ چندر شیکھر آزاد نے سخت کاروائی کا مطالبہ کیا

اِنصاف ٹائمس ڈیسک اتر پردیش کے پرتاپ گڑھ ضلع میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ نے پورے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ رانی گنج تھانہ علاقے کے درگا گنج بازار میں واقع ایک نجی ہسپتال میں کام کرنے والی 22 سالہ دلت لڑکی کی مشکوک حالات میں موت کے بعد اس کے … Read more