سیاسی

لاک ڈاؤن کے آثار نظر آتے ہی عوام کی طرف سے مخالفت کا ماحول بننے لگا، مالیگاؤں کے مسلمانوں نے بھی کردیا نماز،تراویح اور نماز عید میں رکاوٹ نہیں ماننے کا اعلان

پٹنہ (سیف الرحمن/انصاف ٹائمز) کرونا کے واقعات کے تیز ہونے کے معاملات کے بیچ ملک میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن کے آثار نظر آنے